جی میں دیکھتا ہوں اس کو۔
پیراگراف کی پہچان کیا ہے؟ اگر نئی لائن ہے تو یہ ریگولر ایکسپریشن سے ہوسکتا ہے۔
\r\n،۔
لیکن اس صورت میں ہر نئی لائن پر فل سٹاپ لگ جائے گا، اس لیے پہلے پہچان دیکھیں کیا ہے۔ ویسے ایکسپریشن کو مزید اچھا بنایا جا سکتا ہے یعنی یہ دیکھے کے نئی لائن سے پہلے کوئی لفظ ہے تب ہے فل...