اساتذہ کی راہنمائی درکار ہے

محمد عظیم الدین نے 'اِصلاحِ سخن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 14, 2017

  1. محمد عظیم الدین

    محمد عظیم الدین محفلین

    مراسلے:
    853
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جناب الف عین صاحب، محمد ریحان قریشی صاحب
    فراق صاحب کی اس غزل میں مطلع میں ’بھروسہ‘ کو ’بھروسا‘ کرنے سے(جیسا محفل پر ہی کسی لڑی میں دیکھا تھا) قوافی والا معاملہ ٹھیک ہو جاتاہے۔ لیکن باقی اشعار میں ’ارادہ‘، ’دیوانہ‘، ’ٹھکانہ‘ اور ’تماشہ‘ کے بارے میں آپ حضرات کی کیا رائے ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. محمد ریحان قریشی

    محمد ریحان قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,058
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بھروسہ غلط العام املا ہے، درست بھروسا ہی ہے۔ قوافی کے بارے میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ الف اور ہائے ہنوز اگر لفظ کے آخر میں آئیں تو برابر ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. محمد عظیم الدین

    محمد عظیم الدین محفلین

    مراسلے:
    853
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت شکریہ محترم ریحان صاحب
    میں سمجھا شاید سختیاں صرف مبتدیوں کے لیے ہی ہیں۔ :cry:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,576
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    قوافی تو درست ہیں ہی۔ صرف املا کا سوال ہے۔ میرے خیال میں بھروسا ،ٹھکانا، تماشا لکھا جانا چاہیے تھا۔ خود فراق نے کیا لکھا ہے، معلوم نہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. محمد عظیم الدین

    محمد عظیم الدین محفلین

    مراسلے:
    853
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت شکریہ جناب الف عین صاحب، لیکن ’ارادہ‘ اور ’دیوانہ‘ کے بارے میں املا کے بجائے تلفظ کے حساب سے قوافی درست تصور کیے جا سکتے ہیں؟
     
    • متفق متفق × 2
  6. محمد عظیم الدین

    محمد عظیم الدین محفلین

    مراسلے:
    853
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جناب محمد ریحان قریشی صاحب پہلے کہہ چکے ہیں، بس آپ کی رائے معلوم کرنا چاہ رہا ہوں اس ضمن میں۔
     
  7. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,576
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    یقیناً
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. محمد عظیم الدین

    محمد عظیم الدین محفلین

    مراسلے:
    853
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ٹھیک ہے جناب، بہت شکریہ
     

اس صفحے کی تشہیر