نتائج تلاش

  1. سندباد

    پشتو کا اولین افسانہ بیوہ لڑکی

    شکریہ قیصرانی یہ سلسلسہ انشاء اللہ جاری رہے گا۔
  2. سندباد

    محفل فورم کا نیا لے آؤٹ

    پرانے سے قدرے بہتر ہے لیکن اس میں جو مسئلے آ رہے ہیں، ان کو جلد از جلد حل کرنا ضروری ہیں۔ مسئلوں کی نشان دہی دوستوں نے کردی ہے۔
  3. سندباد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    ماسٹر جی آج کی اچھی بات یا نئی خبر یہ ہے کہ میں نے اردو محفل کی لائبریری میں ایک پشتو افسانہ پوسٹ کیا ہے۔ کیا میری آج کی حاضری لگ جائے گی؟
  4. سندباد

    پشتو کا اولین افسانہ بیوہ لڑکی از راحت زاخیلی۔ ترجمہ فضل ربی راہی

    [align=justify:4da945812c]’’ اے میرے عظیم رب! مجھ بدنصیب کے لئے اب ماں کی گود میں کوئی جگہ نہ رہی۔ میں منحوس ہوں، میں بد قسمت ہوں۔ سسرال کے گھر کے لوگ تو پرائے ہیں، ان سے کوئی شکوہ نہیں ہے مگر کیا میں اپنے گھر میں بھی منحوس ہوں افسوس۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ، اے خدا تو نے عورتوں کو کیوں پیدا کیا؟ اے خدا تو...
  5. سندباد

    پشتو کا اولین افسانہ بیوہ لڑکی از راحت زاخیلی۔ ترجمہ فضل ربی راہی

    [align=justify:458f0047fc]وہ ماں جس نے مرغئی کی پرورش اپنے دودھ سے کی تھی اور اسے نازو نعم میں پالا پوسا تھا۔ اس کی آنکھیں یک دم بدل گئیں۔ یہ بد شگونی وہ کیسے برداشت کر سکتی تھی کہ عین شادی کے موقع پر ایک بیوہ کا ہاتھ شادی کے کپڑوں سے لگ جائے۔ وہ مسلسل کہے جا رہی تھی کہ ’’تم نے لباس کیوں...
  6. سندباد

    پشتو کا اولین افسانہ بیوہ لڑکی از راحت زاخیلی۔ ترجمہ فضل ربی راہی

    [align=justify:605101f653]بد قسمت مرغئی کا چہرہ آج کچھ کھلا ہوا تھا۔ اس کے جسم میں خون گردش کرنے لگا تھا۔ وہ پورے دو سال کے بعد والدین کے گھر آئی تھی۔ اس کے بڑے بھائی کی شادی تھی۔ سسر کے گھر مار کھاتے کھاتے اس کے پاؤں ایسے سفید پڑ گئے تھے جیسے ان پر کسی نے چونا چھڑک دیا ہو۔ روتے روتے اس کی...
  7. سندباد

    پشتو کا اولین افسانہ بیوہ لڑکی از راحت زاخیلی۔ ترجمہ فضل ربی راہی

    [align=justify:9744d6c5d4]مرغئی اشک بار آنکھوں کے ساتھ اس کی طرف دیکھ کر بولی:’’ میں رانی کب ہوں میں تو تمہاری ایک کنیز ہوں۔ تم ناراض کیوں ہو رہی ہو۔‘‘ مرجان کو تو جیسے موقع ہاتھ آیا۔ بولی: ’’ تُو پھر میرے ساتھ زبان چلانے لگی؟ لوگو! میں نے اس کے ساتھ کون سی برائی کی ہے، یہ ہر وقت بن سنور کر...
  8. سندباد

    پشتو کا اولین افسانہ بیوہ لڑکی

    میں اردو محفل کی لائبریری میں پشتو افسانہ بیوہ لڑکی (کونڈہ جینئی) پوسٹ کر رہا ہوں۔ جیسا کہ اکثر دوستوں کو علم ہوگا کہ پشتو ایک بہت قدیم زبان ہے اور اس میں نثری اور شعری ادب کا ایک بڑا ذخیرہ موجود ہے۔ پشتو زبان میں ادب کی ہر صنف پر طبع آزمائی کی گئی ہے۔ اس میں جدید افسانہ، ناول، انشائیہ، غزل،...
  9. سندباد

    پشتو کا اولین افسانہ بیوہ لڑکی از راحت زاخیلی۔ ترجمہ فضل ربی راہی

    [align=justify:495503b2a3]مرغئی خوبصورت تھی، قابل تھی، اپنے والدین کے گھرانے میں سب کی آنکھوں کا تارا تھی۔ اس کی ہم عمر سہیلیاں کہتی تھیں کہ مرغئی کی باتوں میں جادوہے، سب کو مسحور کر لیتی ہے۔ اب بھی اگر کبھی اس کی سہیلیاں عید کے دن جمع ہو جاتیں تو ان کی زبانوں پر مرغئی کا تذکرہ ہوتا۔اپنے گاؤں...
  10. سندباد

    پشتو کا اولین افسانہ بیوہ لڑکی از راحت زاخیلی۔ ترجمہ فضل ربی راہی

    [align=justify:608bef2948]مرجان کی نظریں مرغئی پر پڑیں۔ وہ شیر کی طرح دھاڑی اور سرخ سرخ آنکھیں نکالتی ہوئی بولی ’’کالی بلا! تونے میرے پھول جیسے بچے کو چاٹ لیا۔ اب ہماری عزت و ناموس نیلام کرنے پر بھی تل گئی۔‘‘ مرغئی کی آنکھوں سے آنسوؤں کی جھڑیاں بہنے لگیں۔ ہچکیوں کے درمیان بولی!’’آخر میرا۔ ۔ ۔ ۔...
  11. سندباد

    پشتو کا اولین افسانہ بیوہ لڑکی از راحت زاخیلی۔ ترجمہ فضل ربی راہی

    بیوہ لڑکی تحریر: راحت زاخیلی ترجمہ: فضل ربی راہی
  12. سندباد

    پشتو کا اولین افسانہ بیوہ لڑکی از راحت زاخیلی۔ ترجمہ فضل ربی راہی

    راحت زاخیلی (تعارف: فضل ربی راھی) [align=justify:41ebc30b68]راحت زاخیلی نے پشتو زبان میں پہلا افسانہ اس وقت لکھا جب اُردو میں بھی افسانہ انگریزی زبان سے ابھی نیا نیا آیا تھایعنی گزشتہ صدی کے اوائل میں پریم چند اور سجاد حیدر یلدرم اردو میں افسانے کا تجربہ کر رہے تھے۔ جب راحت زاخیلی کو اس نئی...
  13. سندباد

    مبارکباد ضبط کی ترقی

    ضبط ترقی مبارک ہو۔
  14. سندباد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    قیصرانی صاحب! آپ کئی دن غائب رہے۔ مجھے تو ڈر تھا کہ کہیں ماسٹر جی کو اغوا نہیں کیا گیا ہو۔ (مذاق) ویسے آپ کے بغیر محفل کافی سونی سونی لگ رہی تھی۔
  15. سندباد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    تمہاری عقلیں اور تمہارے جذبے تمہاری سمندر پر تیرنے والی روحوں کے پتوار اور بادبان ہیں اور اگر پتوار ٹوٹ جائے تو موجیں تمہارے جہاز کو جھنجوڑیں گی اور جدھر جائیں گی بہا لے جائیں گی۔ زندگی واقعتاٌ ایک ظلم ہے اگر اس میں طلب نہ ہو اور طلب بڑی اندھی ہوتی ہے۔ اگر اس کے ساتھ علم نہ ہو اور علم بے معنی...
  16. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 8

    اب میں، لیکن آن لائن افراد میں کوئی بھی نظر نہیں آرہا ہے۔
  17. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 8

    جیہ فکر نہ کریں۔ یہ نظمیں آپ کے لئے نہیں‌ بچوں کے لئے ہیں۔
  18. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 8

    سند دوبارہ حاضر ہے۔
  19. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 8

    شکریہ جیہ! آپ کافی دنوں تک غائب رہیں۔ خیریت تھی۔۔۔۔۔ مصروفیات کچھ بڑھ گئیں ہیں اس لئے دوسری کتاب پوسٹ نہیں کرسکا۔ تاہم بچوں کی نظموں پر مشتمل میری کتاب شفاف موتی کا کچھ حصہ شعبہء اطفال میں جلد ہی پوسٹ کروں گا۔
  20. سندباد

    تاسف اظہر الحق کے والد کا انتقال

    اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اور پس ماندگان کو صبر جمیل کی دولت سے نوازے۔ آمین
Top