نتائج تلاش

  1. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    وادئ سوات کے تحائف [align=justify:8a9fc3fac1]وادئ سوات کے تمام اہم سیاحتی مقامات کے بازاروں میں ہر قسم کی ملکی ، غیر ملکی اور مقامی مصنوعات باآسانی دستیاب ہیں۔ یہاں سیدو شریف کے قریب اسلام پور نامی گاؤں میں اونی کپڑے کی سینکڑوں کھڈیاں ہیں جن کا تیار کیا ہوا اونی کپڑا، کمبل اور شال بین...
  2. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    ریسٹ ہاؤسز سیدو شریف، منگورہ: ٭ فارسٹ ریسٹ ہاؤس ٭ ٹی اینڈ ٹی ریسٹ ہاؤس ٭ پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاؤس ٭ آر ڈی ڈی ریسٹ ہاؤس(دیہی ٭ پوسٹ آفس ریسٹ ہاؤس ترقیات) ٭ ایری گیشن ریسٹ ہاؤس ٭ آرمی ریسٹ ہاؤس(سرہ خٹان) ٭ سرکٹ ہاؤس ریسٹ ہاؤس ٭ پی ٹی ڈی سی ریسٹ ہاؤس ٭ سوات میوزیم ریسٹ ہاؤس ٭ جہانزیب کالج ریسٹ...
  3. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    مدین: ٭ مدین ہوٹل فون:780031 ٭ زرین پیلس ہوٹل فون:780319 ٭ ہوٹل الفاروق فون:780429 ٭ ماؤنٹین ویو ہوٹل فون: 780572 بحرین: ٭ ہوٹل لِبرٹی فون:780045 ٭ ہوٹل ڈمِ سن فون:780163 ٭ ہوٹل ڈیلکس فون:780115 ٭ گریس ہوٹل فون:780030 ٭ مرینہ ہوٹل فون:780168 ٭ کے بی فائیو ہوٹل فون:780078...
  4. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    سیدو شریف: ٭ پی ٹی ڈی سی موٹل فون:9240157 ٭ سوات سیرینا ہوٹل فون:710518 ٭ رائل پیلس ہوٹل عقبہ فون:720239 ملم جبہ: ٭ ملم جبہ ہوٹل فون:755588 خوازی خیلہ: ٭ سپین غر ہوٹل فون:745445 باغ ڈھیرئ: ٭ ہوٹل وائٹ ہاؤس فون:780394 میاں دم: ٭ پی ٹی ڈی سی موٹل فون:616333 ٭ پینو راما ہوٹل...
  5. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    منگورہ: ٭ الحرمین ہوٹل فون:712633 ٭ شبستان ہوٹل فون:727837 ٭ تاج محل ہوٹل فون:727521 ٭ ڈائمنڈ ہوٹل فون:711321 ٭ الحمراء ہوٹل فون:710966 ٭ اودیانہ ہوٹل فون:711054 ٭ ہوٹل ڈی پاپا فون: 725362 ٭ چنار ہوٹل فون: 725849 ٭ سوات کانٹی نینٹل ہوٹل فون:711399 ٭ تھیمز ہوٹل فضا گٹ فون:816260...
  6. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    ہوٹل اور ریسٹ ہاؤسز [align=justify:a06d68e46b]وادئ سوات کے ہر علاقہ اور ہر مقام پر سیاحوں کے لئے مختلف معیار کے ہوٹل موجود ہیں۔ ان میںادنیٰ اوردرمیانہ درجہ کے ہوٹلوں سے لے کر اعلیٰ معیار کے ہوٹل تک موجود ہیں۔ اسی طرح سوات کے تمام اہم سیاحتی مقامات پر سرکاری ریسٹ ہاؤسزبھی موجود ہیں۔ ان میں بیشتر...
  7. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    اہم ٹیلی فون نمبرز [align=justify:883e686a7a]وادئ سوات ڈائرکٹ ٹیلی فون ڈائیلنگ نظام کے تحت پورے ملک اور پوری دُنیا سے منسلک ہے۔ اس کے ذریعے کسی بھی وقت ملک اور دنیا کے کسی بھی حصہ سے فوری رابطہ قائم کیا جا سکتا ہے۔ ٹیلی فون کی یہ سہولت وادئ سوات کے قریباً تمام اہم سیاحتی مقامات میں موجود...
  8. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    ہوائی سروس کا شیڈول[align=justify:5c51312c99]سوات کا ہوائی اڈہ، منگورہ سے تین کلومیٹر دور’’کانجو‘‘ کے مقام پر ’’ڈھیرئی‘‘ کے قریب واقع ہے ۔ جہاں سے فی الحال پشاور اور اسلام آباد تک ہوائی جہاز آتے جاتے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل ہفتہ میں دوبار پرواز اسلام آباد سے ہوتی ہوئی سوات سے چترال تک بھی جاتی تھی...
  9. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    رسد و رسائل کے ذرائع [align=justify:6c8b6a5665]وادئ سوات میں آپ جہاں بھی جانا چاہیں، اس کے لئے پرائیویٹ گاڑی اور پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت ہر جگہ موجودہے۔ تاہم سوات کے مرکزی شہر منگورہ سے آپ باآسانی وادی کے ہر مقام تک جا سکتے ہیں۔ اس کے لئے درج ذیل سٹینڈ ہیں۔[/align:6c8b6a5665] جنرل بس سٹینڈ...
  10. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    سطح سمندر سے بلندی (فیٹوں میں) ٭ سیدو شریف 3200 ٭ منگورہ 3200 ٭ مرغزار 4200 ٭ کبل 2863 ٭ میاں دم 6800 ٭ مدین 4235 ٭ بحرین 4500 ٭ کولالئی 5000 ٭ کالام 6800 ٭ اوشو 7500 ٭ اتروڑ 7300 ٭ گبرال 7500 ٭ کروڑہ 3700 ٭ یخ تنگے 2858 ٭ شانگلہ ٹاپ 7000 ٭ پیر بابا 2500 ٭٭٭
  11. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    فاصلے (منگورہ سے فاصلہ کلومیٹر میں) ٭ سیدو شریف 2 ٭ ائیرپورٹ 3 ٭ کبل (گالف گراؤنڈ) 9 ٭ مرغزار 15 ٭ ملم جبہ 42 ٭ مٹہ 25 ٭ خوازہ خیلہ 29 ٭ میاں دم 51 ٭ مدین 51 ٭ چیل درہ 56 ٭ بحرین 60 ٭ کولالئی 75 ٭ کالام 99 ٭ مٹلتان 111 ٭ اوشو 112 ٭ گلیشئیر 113 ٭ مہوڈنڈ 134 ٭...
  12. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    شکریہ قیصرانی! آپ کی حوصلہ افزائی سے میری ہمت بڑھے گی۔ میرے پاس سوات کے بارے بہت خوب صورت تصاویر ہیں لیکن ابھی مجھے تصاویر بھیجنے کا طریقہ نہیں‌معلوم۔ یا میں نے معلوم کرنے کی کوشش نہیں کی ہے۔ پوری کتاب پوسٹ کرنے کے بعد خود یا آپ سے تصاویر پوسٹ کرنے کا طریقہ معلوم کروں گا۔ واقعی تصاویر سے نفس...
  13. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    بارش [align=justify:03d28901e9]وادئ سوات میں زیادہ تر بارشیں فروری، مارچ ، اپریل اور اگست میں ہوتی ہیں جس کی سالانہ اوسط32 سے 36 انچ بنتی ہے۔[/align:03d28901e9] برف باری [align=justify:03d28901e9]برف باری زیادہ تر ملم جبہ، ایلم، شانگلہ، مدین، بشی گرام، بحرین، کالام، اتروڑ ، گبرال، اُوشو،...
  14. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    موسم اور آب و ہوا [align=justify:a803721171]فلک بوس پہاڑوں اور برف پوش چوٹیوں میں گھری ہوئی وادئ سوات کا موسم سال کے بیشتر مہینوں میں نہایت معتدل اور خوش گوار رہتاہے۔ زیریں سوات میں گرمیوں میںنہ ہی شدید گرمی پڑتی ہے اور نہ ہی سردیوں میں شدید سردی۔ تاہم جولائی اور اگست کے مہینوں میں گرمی کی حِدت...
  15. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:cad7122f49]دریائے سوات انسانوں کے لئے طرح طرح کی نعمتیں لے کر آتا ہے۔ اس کے پانی سے متعدد فصلیں سیراب ہوتی ہیں جن میں مکئی، دھان اور گندم شامل ہیں۔ کئی طرح کی سبزیاں مثلاً آلو، مٹر، شلجم، گوبھی، ٹماٹر اور سرسوں اس دریا کی بدولت انسان کو نصیب ہوتی ہیں۔ اس کے علاوہ متعدد خوش ذائقہ...
  16. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:c3955c3028]ملاکنڈ اور امان درہ کے مقام پر دریائے سوات سے دو نہریں نکالی گئی ہیں۔ ان پر درگئی بجلی گھر (پَن) اور ملاکنڈ بجلی گھر(پَن) بنائے گئے ہیں، جنہیں ملکِ عزیز کے سب سے پرانے پاور ہائیڈرو الیکٹرک ورکس ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ یہ بجلی گھر عرصہ دراز سے ملک کو مقدور بھر بجلی...
  17. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:29f66d98c6]دریا پار کرنے کا ایک ذریعہ چیئر لفٹ کی طرز پر بنائی گئی’’زانگوٹیاں‘‘ بھی ہیں جو پک اَپ کے انجن کے ذریعہ دو مضبوط رسیوں سے منسلک ہوتی ہیں۔ جہاں پل نہیں ہیں، وہاں لوگ مقامی ساخت کی کشتیوں کے ذریعہ دریا عبور کرتے ہیں۔ اس قسم کی کشتی کو ’’جالہ‘‘ کہا جاتا ہے۔ دریائے سوات کا...
  18. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:5f4ae2e8a1]مشہور چینی سیاح سنگ یون 502ء میں کافرستان (چترال) سے ہوتا ہوا سوات آیا تھا اس نے اپنے سفر نامے میں دریائے سوات کا ذکر ’’دریائے سوٹو‘‘کے نام سے کیا ہے۔ بعض تاریخی کتب میں اس کے نام ’’دریائے سوتی‘‘ یا سواستو اور ’’سولتاس‘‘ بھی ملتے ہیں جو چار ہزار سال قدیم زمانے سے تعلق...
  19. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    دریائے سوات [align=justify:79b440f552]وادئ سوات کی تمام تر خوب صورتی، رعنائی اور شادابی کا انحصار دریائے سوات پر ہے۔دریا ئے سوات ہی کی بدولت سوات کی تمام وادیاں قدرتی حُسن و جمال کا مظہر دکھائی دیتی ہیں اور اس کا ہر گوشہ سرسبز و شاداب نظر آتا ہے۔ سوات کی تقریباً تمام قابل دید وادیاں، دریائے...
  20. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:b0e0d15776]1881ء میں میاں گل عبدالودود ( جو بعدمیں بانئی سوات بنے اور بادشاہ صاحب کے نام سے مشہور ہوئے) اخون صاحب کے چھوٹے بیٹے میاں گل عبدالخالق کے ہاں پیدا ہوئے ۔ 1887ء میں میاں گل عبدالحنان اخون صاحب کے بڑے بیٹے ریاست بنانے میں ناکام ہوئے اور وفات پاگئے۔ 1895ء اور 1897ء میں...
Top