نتائج تلاش

  1. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:8ee62f431d]1485ء میں کابل کے چغتائی ترک حکم ران الغ بیگ نے قبیلہ یوسفزئی کی سرکردہ شخصیتوں کودھوکہ سے قتل کردیا۔ شیخ ملی اور ملک احمد خوش قسمتی سے اس قتل عام سے بچ کر اپنے بچے کھچے قبیلے کے ہمراہ پشاور میں داخل ہو ئے اور ایک طویل لڑائی کے بعد یوسف زئی قبیلہ پشاور، مردان اور سوات...
  2. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:d30d044242]326 (ق۔م) میں سکندر اعظم ایران کو فتح کرکے کابل کے راستے ہندوستان پر حملہ آور ہوا تو وہ علاقہ کونڑ(Conar) کابل سے ہوتا ہوا وادئ سوات میں داخل ہوا اور سوات کے بانڈئ نامی گاؤں کے قریب دریائے سوات کو عبور کرکے منگلور(سوات) تک پیش قدمی کی۔ سکندر اعظم اپنی فوج کے ہمراہ...
  3. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    سوات کا تاریخی پسِ منظر [align=justify:97aeb334a8]وادئ سوات جہاں حسن و دل کشی کا حسین مرقع ہے، وہاں تاریخی اعتبار سے بھی بڑی اہمیت کی حامل ہے۔ قدیم زمانے میں یہ اپنی خوب صورتی اور شادابی کی وجہ سے بہت سے حملہ آوروں کی شکار رہ چکی ہے۔ لیکن یہاں کے رہنے والوں نے ہر دور میں غلامی کی زندگی پر موت...
  4. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    یہاں کے لوگ [align=justify:02d2266ff9]جس طرح وادئ سوات قدرتی حُسن و دل کشی سے مالا مال ہے، اسی طرح اس کے باشندے بھی ظاہری اور باطنی طور پر نہایت خوب صورت ہیں۔ یہاں پرزیادہ تر لوگ یوسف زئی پشتون ہیں تاہم کوہستانی باشندے بھی کافی تعداد میں آباد ہیں۔ کوہستانی لوگ یہاں کے پشتونوں کے ساتھ اخوت...
  5. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    بِسمِ اﷲ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم ط وادئ سوات، ایک تعارف [align=justify:8123f39de8]سوات کی سحرآگیں اورپُر بہار وادی سیر و سیاحت کے لئے دنیا بھر میں غیر معمولی شہرت کی حامل ہے۔ قدرت نے اس پُرفسوں خِطہ کو حُسن و دل کشی اور رعنائی و زیبائی کے اَن گنت رنگوں سے سجا دیا ہے۔ یہاں کی فضائیں...
  6. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    گہر ہائے آبدار برادرم فضل ربی راہی سے تادم تحریر، میری ملاقات، صرف ان کی تحریروں کی صورت میں ہوئی ہے۔ میں ایک نہایت ذہین، سلجھے ہوئے، محنتی، مہذب، پرخلوص اور خوش اخلاق نوجوان سے ان تحریروں میں ملتا رہا ہوں، جنہیں وہ اپنے بہت اچھے مضامین یا خطوط کی صورت میں ماہنامہ ’’رابطہ‘‘ کے لیے ارسال کرتے...
  7. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    فلیپ ’’خوشحال خٹک نے کہا تھا کہ سوات وہ وادی ہے جو لوگوں کے دلوں کو خوشی سے بھردیتی ہے۔ تو آج کے عہد میں خوشی کی جتنی کمی ہے، وہ صرف سوات جانے سے ہی پوری ہوسکتی ہے۔ اور اگر سوات جانا ہے تو کیسے جانا ہے اور وہاں کہاں کہاں جانا ہے اور کیا دیکھنا ہے؟ بس یہی مشکل سوال تھے جنھیں راہی نے حل کردیا...
  8. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    قدرتی حسن و جمال سے مملو حسین وادئ سوات کے بارے میں، میری دوسری کتاب سوات، سیاحوں کی جنت پیشِ خدمت ہے۔ سوات پاکستان کے شمال میں واقع حسین و دل کش وادی ہے جہاں ہر سال ہزاروں ملکی و غیر ملکی سیاح آتے ہیں اور اس خوب صورت وادی کے حسین مناظر سے محظوظ ہوکراس کی ‌‌‌ یادیں ہمیشہ اپنے دل میں بسائے رکھتے...
  9. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    فلیپ سوات اور شمالی علاقہ جات کے بارے میں آپ کے مضامین میں نے پڑھے ہیں۔ دل چسپ اور معلومات افروز ہیں۔ کاش پاکستان کے ہر علاقے اور ہر خطے کو ایک ایک فضل ربی راہی میسر آجاتا۔ [align=left:f25c7f2819](سید قاسم محمود کے ایک خط سے اقتباس)[/align:f25c7f2819] [align=left:f25c7f2819]سید قاسم...
  10. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    حُسن ترتیب ٭ فلیپ (سید قاسم محمود) ٭ فلیپ (مستنصر حسین تارڑ) ٭ گُہر ہائے آبدار (کلیم چغتائی) وادئ سوات ، ایک تعارف ٭ یہاں کے لوگ ٭ سوات کا تاریخی پسِ منظر ٭ دریائے سوات ٭ موسم اور آب و ہوا ٭ فاصلے ٭ سطح سمندر سے بُلندی ٭ رسد و رسائل کے ذرائع ٭ ہوائی سرو س کا شیڈول ٭ اہم...
  11. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    انتساب اپنی ماں کے نام! جس کی شفقت و محبت میرے لئے تپتے ہوئے صحرا میں راحت بخش چھاؤں ہے
  12. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    ٭٭٭٭٭٭ کتاب یااس کا کوئی بھی حصہ شعیب سنز/مصنف کی باقاعدہ تحریری اجازت کے بغیرکہیں بھی شائع نہیں کیا جاسکتا۔ اگر ایسی کوئی صورت حال ظہور پذیر ہوتی ہے تو قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ ہے۔ ٭٭٭٭٭٭
  13. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    سواتسیاحوں کی جنت (وادیِ سوات کا تفصیلی اور جامع منظر نامہ) مصنف فضل ربی راھی
  14. سندباد

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    دوست بھائی! آپ نے جس خوب صورت اور شگفتہ انداز میں محفل کے ساتھیوں کا تعارف کرایا ہے، پڑھ کر بہت مزہ آیا۔ آپ نے بہت لطیف پیرائے میں شگفتہ بیانی کی ہے۔ آپ بہت اچھا لکھ سکتے ہیں۔ آپ یہ سلسلہ جاری رکھیں۔ ع اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
  15. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 8

    اب کوئی بھی دوست، کیوں کہ آن لائن افراد میں حسب معمول کوئی بھی دکھائی نہیں دیتا۔
  16. سندباد

    اب کس کو جانا ہے

    ع پھر ملیں‌گے اگر خدا لایا
  17. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 8

    اب سند دوبارہ حاضر لیکن جانے کے لئے۔ ان شاء اللہ اب کل ہی حاضری لگے گی۔ سب کو اللہ حافظ
  18. سندباد

    ہے کوئی ہم سا ،

    اچھا تو ہماری باجو نے ماسک پہن لیا تھا اس لئے اتنی خوب صورت نظر آ رہی تھیں۔ ورنہ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 8

    چلو ایک پٹھانی خون نے تو جوش مارا ۔۔۔۔۔
  20. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 8

    لیکن اگر کسی پٹھان کو آپ کے پٹھانی خون کا پتہ نہ ہو اور آپ یہ لطیفہ اس کے سامنے سنانے کی غلطی کر بیٹھے تو پھر۔۔۔۔۔۔۔۔ (مذاق کر رہا ہوں شمشاد بھائی)
Top