استاد محترم! این پیج کی فائل تو میں نے کنورٹ کرلی اور اب کتاب میں خود ہی پوسٹ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اگر آپ چاہیں تو پوری کتاب اب آپ کو ای میل کرسکتا ہوں۔ لیکن فی الوقت میں اس کی سیٹنگ کر رہا ہوں کیوں کہ این پیج سے یونی کوڈ میں کنورٹ ہونے کے بعد اس کی سیٹنگ ڈسٹرب ہوئی ہے اور اس میں بعض جگہوں...