نتائج تلاش

  1. سندباد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    شکریہ قیصرانی صاحب میں‌ نے فائل کمپرس کرکے اٹیچ کی ہے۔ اب انتظار کر رہا ہوں کہ اٹیچ منٹ میں‌ کتنا وقت لے گی۔ اس کے باوجود اگر اٹیچ نہ ہوسکی تو پھر آپ کی خدمت میں مقدمہ پیش کروں گا۔
  2. سندباد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    این پیج کی فائل ہے اور تین ایم بی کے سائز کی ہے۔ لیکن میں کوشش کر رہا ہے کہ اس کو یونی کوڈ میں کنورٹ کردوں یا اسے کمپرس کردوں۔
  3. سندباد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    قیصرانی صاحب! سوات پر ایک کتاب اردو محفل کے لئے بالکل ریڈی ہے۔ لیکن سمجھ میں نہیں‌ آرہا کہ کس طرح اعجاز اختر صاحب کو بھیج دوں۔ کیوں کہ بڑی فائل ہے اور اٹیچ نہیں ہو رہی ہے۔
  4. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 7

    شاید نہیں، بلکہ یقینا سند باد
  5. سندباد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    قیصرانی صاحب! میری حاضری لگا دیں۔ پلیز
  6. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 7

    شکریہ سند باد حاضر ہے۔
  7. سندباد

    سفرنامہ برائے قیصرانی: تبصرہ و تجاویز

    قیصرانی صاحب یہ سفرنامہ ہے یا رپورتاژ۔ تاہم آغاز اچھا ہے۔ امید ہے آگے اس میں دل چسپ موڑ آئیں گے۔
  8. سندباد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    میری آج کی حاضری لگا دیں۔ پلیز
  9. سندباد

    مبارکباد سند باد کی ترقی

    ظفری بھائی آپ کی پرخلوص اور محبت بھری مبارک باد کا بے حد شکریہ۔ آپ کو میرا انداز گفت گو پسند آیا، اس کے لئے سراپا سپاس ہوں۔
  10. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 7

    قیصرانی صاحب! سند باد دوبارہ حاضر ہے۔
  11. سندباد

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    پہلے یہ صفحات ٹائپ کرلوں تو پھر مزید صفحات کی ذمے داری بھی لے لوں گا۔
  12. سندباد

    مبارکباد سند باد کی ترقی

    جیہ آپ کا حافظہ اور معلومات خطرناک قسم کی ہیں۔ آپ کو تو کسی سیکرٹ سروس میں ہونا چاہئے تھا۔ ماہ نامہ سوات کچھ عرصہ تک باقاعدگی سے شائع ہونے کے بعد میری مصروفیات کی وجہ سے بند ہوگیا تھا۔ ویسے جس وقت میں یہ رسالہ شائع کرتا تھا، میں فورتھ ائیر کا طالب علم تھا۔ آپ درست کہتی ہیں۔ اس میں ہم نے والئی...
  13. سندباد

    مبارکباد سند باد کی ترقی

    مبارک باد کا بہت بہت شکریہ جاوید اقبال بھائی حسن اتفاق سے ذکر کردہ ہوٹل ہمارا نہیں ہے۔ ہم ذرا غریب قسم کے سند باد واقع ہوئے ہیں۔
  14. سندباد

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    قیصرانی صاحب! والد صاحب کی سرخی سے لے کر میں مظلوم حبشی والی سرخی تک کا پورا مواد ٹائپ کرلوں گا۔ یعنی کئی ایک بار وہ آرام باغ میں ادھر ادھر تک آیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے لے احساس گناہ اور احساس پستی چاروں طرف سے یورش کر رہے تھے۔ تک ٹائپ کرلوں گا۔ ہے کوئی مزید ہدایت ۔۔۔
  15. سندباد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    کیا اب بھی سکول میں حاضریاں لگائی جاتی ہیں؟
  16. سندباد

    مبارکباد سند باد کی ترقی

    استاد محترم میری دو کتابیں میرے پاس این پیج کی فائلوں کی شکل میں ہیں۔ کیا میں اسی شکل میں آپ کو ای میل کردوں؟
  17. سندباد

    مبارکباد سند باد کی ترقی

    جیہ آپ واقعی بہت ذہین ہیں۔ آپ صحیح اندازہ لگایا ہے۔ سوات کے بارے میں میری تین کتابیں شایع ہوچکی ہیں۔ (1) سوات تاریخ کے آئینے میں (2) سوات، سیاحوں کی جنت (3) ریاست سوات، تاریخ کا ایک ورق ان میں آخرالذکر دو کتابیں میرے پاس ٹائپ شدہ موجود ہیں۔ یہ میں پوسٹ کروں گا۔
  18. سندباد

    مبارکباد سند باد کی ترقی

    حجاب صاحبہ، سیدہ شگفتہ صاحبہ اور شاہد احمد خان صاحب آپ تینوں کے مبارک باد کا بہت شکریہ
  19. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 7

    اب سند باد حاضر ہے۔
  20. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 7

    جی شمشاد بھائی سند باد پہلے ہی آچکا ہے۔
Top