نتائج تلاش

  1. سندباد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    شکریہ قیصرانی بھائی!
  2. سندباد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    سابقہ استانی جی! حاضری لگوانے کے لئے درخواست کر رہا ہوں۔ واقعی ہماری عید تو کل نہیں پرسوں ہے۔ سو آپ کو بھی آنے والی عید مبارک ہو۔
  3. سندباد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    سند باد کی طرف سے تمام اہل محفل کو عید سعید مبارک ہو۔ دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ساتھ
  4. سندباد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    براہ کرم میری آج کی حاضری لگا دیں۔ شکریہ
  5. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 7

    ہم خود ہی آجاتے ہیں۔
  6. سندباد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    عید میں تو ابھی کچھ دن باقی ہیں۔ کلاس میں آج یھ خاموشی کیسی؟
  7. سندباد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    استاد جی اگر ہماری آج کی حاضری لگادیں تو عین نوازش ہوگی۔
  8. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 6

    اور اب سند باد کی باری ہے۔
  9. سندباد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    کیا عید کی چھٹیوں کے لئے باقاعدہ درخواست دینا پڑتی ہے؟
  10. سندباد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    ہم حاضر ہیں۔
  11. سندباد

    اب کس کو جانا ہے

    بشرط زندگی انشاء اللہ کل ہی ملاقات ہوگی۔ اللہ حافظ
  12. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 6

    یہ ہمارا ذکر خیر کس خوشی میں ہو رہا ہے (سابق) استانی صاحبہ!
  13. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 6

    جی شمشاد بھائی سندباد کا جہاز لنگر انداز ہوگیا۔
  14. سندباد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    ایوننگ کلاس میں ہماری حاضری لگا دی جائے۔ بندہ شکرگزار ہوگا۔
  15. سندباد

    اب کس کو جانا ہے

    ع پھر ملیں گے اگر خدا لایا
  16. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 6

    میرا خفیف شکوہ محسوس کرنے کا بہت بہت شکریھ فرزانھ!
  17. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 6

    ہم عموما بن بلائے ہی آجاتے ہیں۔
  18. سندباد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    اگر استانی جی نے استعفیٰ دے دیا ہے تو پھر انھیں کسی کی چھٹی منظور یا نا منظور کرنے کا حق کیسے حاصل ہوسکتا ہے۔
  19. سندباد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    براہ کرم میری حاضری بھی لگا دیں۔
  20. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 6

    سند باد حاضر ہے۔
Top