نتائج تلاش

  1. سندباد

    حاضری لگائیں

    استانی جی پر کافی شدید اور حساس نوعیت کے الزامات لگ رہے ہیں۔ ہمیں تو ڈرایا گیا تھا کہ استانی جی کے ساتھ احتیاط سے بات کرنی ہے۔ اور استانی جی نے تو ہمیں حد ادب والی جھاڑ بھی پلائی تھی۔ لیکن یہاں تو سب سینئر کافی باتمیز واقع ہوئے ہیں۔ جی استانی جی آپ اپنی صفائی میں کیا فرماتی ہیں؟
  2. سندباد

    حاضری لگائیں

    ایک دن کی طویل غیر حاضری کے بعد سلام عرض اور استانی جی میری حاضری لگادیں۔ شکریہ
  3. سندباد

    حاضری لگائیں

    واہ جی واہ آپ تو غیب کا علم بھی جانتی ہیں۔ ہم آپ کی مخفی صلاحیتوں کا جان کر حیرت زدہ ہیں۔ اب تو ہمیں آپ سے گفت گو میں مزید احتیاط ملحوظ رکھنا پڑے گا۔ واقعی آج ہم نے نفلی روزہ رکھا تھا۔
  4. سندباد

    حاضری لگائیں

    اور ہاں یہ کوئی سیاسی فورم نہیں جس میں آپ بار بار استعفیٰ دینے کی دھمکی دیں۔
  5. سندباد

    حاضری لگائیں

    استانی جی معاف کیجئے آپ یہاں سونے کے لیے تشریف لاتی ہیں یا پڑھانے کے لئے۔ لیکن میرا ذاتی خیال تو یہ ہے کہ آپ کو سونے اور پڑھانے سے زیادہ ڈانٹنے کا شوق ہے۔
  6. سندباد

    حاضری لگائیں

    اس سے پہلے کہ استانی جی جھاڑ پلائیں، میں تو چلا۔ اللہ حافظ انشاء اللہ کل ملاقات ہوگی۔
  7. سندباد

    حاضری لگائیں

    اس کا مطلب ہے ہماری استانی جی رتبے کے ساتھ ساتھ عمر میں بھی بڑی ہیں۔ (محض مذاق کر رہا ہوں ورنہ خواتین عمر کے بارے میں کافی حساس ہیں)
  8. سندباد

    دوسری خبر

    ایران کے نئے بم کے تجربے کے بارے میں کچھ تفصیلات دینا چاہتا ہوں۔ ایرانی ٹیلی ویژن کے اعلان کے مطابق ایران نے دو ہزار پاونڈ وزنی گائیڈڈ بم کا تجربہ کیا ہے۔ ایرانی فضائیہ کے مطابق یہ ایک فلائینگ بم ہے جسے فضا سے زمین پر مارکرنے والے دور مار گائیڈڈ میزائل کے طور پر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔...
  9. سندباد

    حاضری لگائیں

    آخر آپ مانیٹر ہیں آپ کی بھی کی کوئی اتھارٹی ہونی چاہئیے۔ کیا استانی جی نے آپ کو کوئی اختیارات تفویض نہیں کئے ہیں؟
  10. سندباد

    حاضری لگائیں

    میری حاضری لگوا دیں مانیٹر صاحب!
  11. سندباد

    حاضری لگائیں

    میں حاضر ہوں استانی جی!
  12. سندباد

    حاضری لگائیں

    دراصل حاضری لگوانے والے نظر نہیں آ رہے تھے، اس لیے ہم نے سوچا کہ جب وہ خود حاضر ہوں گے تو ہماری حاضری کی درخواست موجود پائیں۔ کیا پتہ اس وقت تک ہم کہیں اور چلے گئے ہوں۔
  13. سندباد

    دوسری خبر

    میرا خیال ہے ایران کے پاس اتنی جدید ٹیکنالوجی نییں ہے جس کے ذریعے وہ F-16 کے مقابلے کا جنگی طیاری بناسکے۔
  14. سندباد

    حاضری لگائیں

    حاضری کے لئے ہماری بھی درخواست منظور کی جائے۔
  15. سندباد

    حاضری لگائیں

    السلام علیکم، یا اھل محفل! آج سب سے پہلے میری حاضری لگے گی۔
  16. سندباد

    حاضری لگائیں

    یا اللہ خیر یہاں تو استانی جی اور مانیٹر صاحب کے ساتھ ساتھ شاگرد لوگ بھی حاضری کے لیے سو روپے کا کڑکڑاتا ہوا نوٹ مانگتے ہیں۔ ہم تو غیر حاضر ہی بھلے۔
  17. سندباد

    حاضری لگائیں

    محفل میں بہت مزہ آرہا ہے لیکن ہمارا وقت ختم ہوا چاہتا ہے۔ کل کی حاضری کی امید پر اجازت چاہتا ہوں۔ سب کے لیے نیک خواہشات کے ساتھ۔ اللہ حافظ‌
  18. سندباد

    حاضری لگائیں

    تین دفعہ میں میں میں سے کیا مراد لیاجائے یہی کہ مٹھی زیادی سے زیادہ گرم کی جائے۔
  19. سندباد

    حاضری لگائیں

    استانی جی! اگر کوئی گستاخی سرزد ہوگئ ہو تو بندہ معذرت کا طلب گار ہے۔ ہمارا مقصد بے ادبی کرنا ہرگز نہیں۔ البتہ ہم چوں کہ اس محفل میں نئے ہیں اس لیے ہمیں علم نہیں کہ یہاں گفت گو کی حدود کیا ہیں۔ لیکن ہمارا مقصد اس محفل کے رنگ میں بھنگ ڈالنا ہرگز ہرگز نہیں۔ اب ہم آپ کے حضور باقاعدہ تلمذ تہہ کرتے...
  20. سندباد

    حاضری لگائیں

    استانی جی سوات ہمارا جنم بھومی ہے۔ ہمی سوات ہی میں رہتے ہیں لیکن کیا آپ بتانا پسند فرمائیں گی، آپ کا سوات سے کیا تعلق ہے؟
Top