نتائج تلاش

  1. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 6

    اور اس کے ساتھ گھپلوں میں کون کون شریک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ شمشاد بھائی
  2. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 6

    جیہ بی بی ماننا پڑتا ہے۔ آپ تو سچ مچ کی استانی ہیں۔ پشتو میری مادری زبان ہے اور آپ نے جس طرح سیدہ شگفتہ کو سمجھایا ہے، اس سے آپ کی زبان دانی کا قائل ہونا پڑتا ہے۔
  3. سندباد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    نہ طلباء نظر آ رہے ہیںِ، نہ مانیٹر اور نہ ہی استانی جی۔
  4. سندباد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    آج تو سکول میں خاموشی کا راج ہے۔
  5. سندباد

    اب کس کو جانا ہے

    اب تو جاتے ہیں میکدے سے میر پھر ملیں گے اگر خدا لایا
  6. سندباد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    اور ہاں منتظمین کا شکرگزار بھی ہوں جنھوں نے مجھے مبتدی سے معاون بنادیا ہے۔
  7. سندباد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    نئے سکول میں داخلہ ملنے کی خوشی میں مٹھائی لایا ہوں، کس کو دینی ہے۔۔۔۔۔ شمشاد بھائی !
  8. سندباد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    کیا کسی اجنبی کو اس سکول میں سفارش کے بغیر داخلہ مل سکتا ہے؟
  9. سندباد

    حاضری لگائیں

    بب باپ رے تو یہاں جعلی کرنسی کا کاروبار بھی ہوتا ہے۔ اور وہ بھی ڈالروں کا۔ اگر “عالمی تھانیدار“ کو پتہ چل گیا تو وہ “جنرل صاحب“ کی خدمات حاصل کرکے اہل محفل کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیں گے اور باقی نتائج آپ لوگ بخوبی اخذ کرسکتے ہیں۔۔۔۔
  10. سندباد

    حاضری لگائیں

    ڈاکٹر صاحب ایک ہی محفل میں یھ *گرمی سردی نہیں‌چلے گی۔ اگر آپ مس صاحبہ کے لئے کیک لے آئے ہیں تو اس میں دوسرے اہل محفل کا بھی حصہ ہونا چاہئے۔ (* دراصل یہ پشتو زبان میں ایک محاورہ ہے۔ جو اس طرح ہے کہ ایک ہی کمرے میں گرمی بھی اور سردی بھی۔ یعنی کسی کو نظر التفات سے دیکھا جائے اور کسی کو نظر انداز...
  11. سندباد

    حاضری لگائیں

    سند باد حاضر ہے۔
  12. سندباد

    حاضری لگائیں

    سند باد کا جہاز اردو محفل کے ساحل پر لنگر انداز ہے۔ اس کی حاضری لگانے کی درخواست ہے۔
  13. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 6

    استاد محترم معافی چاہتا ہوں، کل میں مصروف تھا اس لئے محفل میں حاضر نہیں ہوسکا تھا۔ آج میرا جہاز لنگر انداز ہے۔
  14. سندباد

    حاضری لگائیں

    کمال ہے آج تو بہت خاموشی چھائی ہے۔ کسی نے بھی اپنی حاضری نہیں لگوائی ہے۔ چلیں ہم اپنی حاضری خود لگاتے ہیں۔
  15. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 6

    آج حاضری کا رجسٹر کس کے پاس ہے۔ ہماری بھی حاضری لگا دی جائے۔
  16. سندباد

    حاضری لگائیں

    کیا میں حاضر ہوسکتا ہوں؟
  17. سندباد

    حاضری لگائیں

    فلسفیوں کی اس محفل میں ہماری حاضری اگر لگادی جائے تو عین نوازش ہوگی۔
  18. سندباد

    حاضری لگائیں

    بہر حال میں تو ایک فرماں بردار قسم کا شاگرد ہوں۔ کل کی غیر حاضری اور چھٹی کی درخواست نہ لکھنے پر معافی چاہتا ہوں۔ لیکن آپ کے باقی شاگرد تو کا فی باتمیز ہوتے جا رہے ہیں۔
  19. سندباد

    حاضری لگائیں

    لیکن آج آپ کی شان میں جو قصیدے پڑھے جا رہے ہیں، آپ ان کا نوٹس لیں گی یا نہیں؟ اگر وکھری ٹائپ استانی ہیں تو ذرا اپنے شاگردوں کی خبر لیجئے۔ انھوں نے تو پوری کلاس سر پر اٹھا رکھی ہے۔
  20. سندباد

    حاضری لگائیں

    بب باپ رے تو کیا ہماری استانی جی واقعی آدم خور ہیں؟ مجھے تو پہلے دن سے ہی شک تھا کہ دال میں کچھ کالا ضرور ہے۔
Top