استانی جی کا حکم ہے کہ میں اپنا تعارف کراؤں تو عرض ہے کہ سوات میں میرا پبلشنگ اور بک سیلنگ کا بزنس ہے۔ میرے پبلشنگ ادارے سے اب تک پشتو ادب اور اردو میں تاریخ اور سیاحت کے موضوع پر سو سے زائد کتب زیور طبع سے آراستہ ہو چکی ہیں۔ سوات کی تاریخ اور سیاحت پر میری بھی تین کتابیں چھپ چکی ہیں۔ اس کے...