نتائج تلاش

  1. سندباد

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    769 صفحہ یہاں سے شروع ہوتا ہے: ایک روز اس نے بڑی سنجیدگی سے شبیر کو کہا تھا “شبیر میرا ایک پیغام بیگم تک پہنچادو۔“۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب کہ صفحہ نمبر 785 کا آخری پرے گراف ہے۔ درحقیقت مسز فلپ سے شادی کرنے سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قیصرانی صاحب آپ کے پاس جو ایڈیشن ہے، آپ وہ چیک کرلیں اور مجھے بتا دیں کہ میرے...
  2. سندباد

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    میرے پاس علی پور کا ایلی کا 1985ء کا ایڈیشن ہے۔
  3. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 7

    چلئے ہم ہی آجاتے ہیں۔
  4. سندباد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    سر! میری بھی حاضری لگا دیں۔ شکریہ
  5. سندباد

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    اس سلسلےمیں کچھ کام کرکے مجھے خوشی ہوگی۔
  6. سندباد

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    علی پور کا ایلی میں، میں بھی کچھ حصہ ڈالنا چاہتا ہوں۔ مجھے بتا دیا جائے کہ میں کون سے صفحہ سے کون سے صفحہ تک ٹائپ کردوں۔ کتاب میرے پاس موجود ہے۔
  7. سندباد

    اب کس کو جانا ہے

    سارے دوست چلے گئے سو میں بھی اجازت چاہتا ہوں۔
  8. سندباد

    مبارکباد سند باد کی ترقی

    جیہ جلدی میں آپ دونوں نام ہی غلط لکھ گئی۔ ایک نام محمد پرویش شاہین ہے جب کہ دوسرا فضل ربی راہی۔ بہرحال آپ کافی باخبر ہیں۔ دونوں میں ایک نام میرا ہے لیکن جب تک میں نھ بتاوں یہ آپ نے بوجھنا ہے کہ ان میں کون سا نام میرا ہے۔
  9. سندباد

    مبارکباد سند باد کی ترقی

    میں نے تو ابھی ابھی ہی بھجوائی تھی، آپ کو اتنی جلدی مل گئی۔
  10. سندباد

    مبارکباد سند باد کی ترقی

    آپ کا حکم سر آنکھوں پر۔ پہلے آپ ہی کو مٹھائی ملے گی۔
  11. سندباد

    مبارکباد سند باد کی ترقی

    شکریہ زکریا بھائی
  12. سندباد

    مبارکباد سند باد کی ترقی

    جیہ صاحبہ! دراصل میں اب بھی اس محفل میں مکمل طور پر اینوال نہیں‌ہوا ہوں۔ میں نیٹ پر کچھ اور کام کرتا رہتا ہوں۔ یہ محفل مجھے اچھی لگی ہے اس لئے گاہے گاہے اس میں جھانکتا رہتا ہوں۔ میں اپنی دو کتابیں جو سوات کے بارے میں ہیں، اس میں پوسٹ کروں گا۔ لیکن جب مجھے فرصت ملے گی۔ بہر حال آپ کی دعوت کا شکریہ
  13. سندباد

    مبارکباد سند باد کی ترقی

    اس ترقی کی خوشی میں ساری محفل کو مٹھائی پیش کرتا ہوں۔
  14. سندباد

    مبارکباد سند باد کی ترقی

    قیصرانی صاحب، دوست صاحب اور جیہ صاحبہ آپ تینوں کی مبارک باد کا بہت بہت شکریہ
  15. سندباد

    مبارکباد سند باد کی ترقی

    اپنی ترقی کا پڑھ کر خوشی ہوئی۔
  16. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 7

    الحمد للہ میری عید بہت اچھی گزری آپ کی عید کیسی گزریِ؟
  17. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 7

    مننہ جیہ ستا ھم اختر مبارک شہ
  18. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 7

    عید کے بعد سند باد کی پہلی حاضری
  19. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 7

    افسوس! سند باد کے جہاز میں کوئی شہزادی نہیں۔ وہ ہمیشہ خالی جہاز میں ہی محو سفر رہتا ہے۔
  20. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 7

    سند باد کا جہاز بھی ساحل پر لنگر انداز ہے۔
Top