نتائج تلاش

  1. سندباد

    حاضری لگائیں

    شکر ہے استانی جی نے اپنا جلوہ دکھا ہی۔۔۔۔۔۔ میرا مطلب ہے محفل میں جلوہ افروز ہوگئیں۔
  2. سندباد

    حاضری لگائیں

    حضرت! یہ تو بتائیں کھ یہ مانیٹر صاحب کون ہیں؟ تاکہ ان کی بھی مٹھی گرم کی جاسکے۔
  3. سندباد

    حاضری لگائیں

    حیرت ہے جس نے حاضری لینی ہے وہ خود بھی حاضر نہیں۔ اگر آپ لوگ جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں تو ہمیں استانی جی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنی چاہئے۔
  4. سندباد

    حاضری لگائیں

    بھائی صاحب آپ کی ہمدردی کا بہت بہت شکریہ۔ لگتا ہے استانی صاحبھ ضرورت سے زیادہ سخت واقع ہوئی ہیں۔ اس محفل میں شامل ہوئے ہمیں چند دن ہی ہوئے ہیں لیکن اب ہمیں استانی جی سے ڈر لگنے لگا ہے۔ اللہ خیر کرے آگے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔
  5. سندباد

    حاضری لگائیں

    جی سر! سند باد کا جہاز منزل مراد پر آلگا ہے۔
  6. سندباد

    حاضری لگائیں

    د خدائے پھ امان
  7. سندباد

    حاضری لگائیں

    فی الحال ہم پردہء اخفا میں ہی رہنا چاہیں گے۔ مناسب وقت پر مکمل تعارف ضرور کرائیں گے۔ ہم اساتذہ کے زمرے میں نہیں آتے البتہ زیر تعلیم اساتذہ سے سیکھنے کی کوشش ضرور کریں گے۔
  8. سندباد

    حاضری لگائیں

    قیصرانی صاحب استانی تو نو دو گیارہ ہوگئیں۔ ہمارا بھی جانے کا وقت ہوچکا ہے۔ بشرط زندگی کل ملاقات ہوگی۔ انشاء اللہ۔ اللہ حافظ
  9. سندباد

    حاضری لگائیں

    لگتا ہے کافی سخت قسم کی استانی ہے۔
  10. سندباد

    حاضری لگائیں

    آپ فی الحال ہمیں خانہ بدوش ہی سمجھ لیں کہ ہم کبھی یو کے میں ہوتے ہیں اور کبھی پاکستان کے صوبھ سرحد میں۔ لیکن آپ کو اتنا بتادیتے ہیں کھ بندہ علم و ادب کا طالب علم ہے اور علم دوست لوگوں کی محفل میں بہت خوشی محسوس کرتا ہے۔ بندہ کبھی کبھی لکھتا بھی ھے اور اب تک تین کتابیں بھی شائع ھوچکی ھیں جب کہ...
  11. سندباد

    حاضری لگائیں

    لیکن ہم نے تو ابھی آپ کی شاگردی اختیار نہیں کی ہے۔ آپ کچھ سیکھیں گے تو آپ کو استانی مانیں گے۔ مابدولت اپنا تعارف جلد ہی فرمائیں گے۔
  12. سندباد

    حاضری لگائیں

    کیا آپ دوبارہ بھی فیس لیں گے؟ پہلے جو فیس لی تھی اس کا تذکرہ میں نے کسی سے بھی نہیں کیا ہے اور نہ ہی کروں گا۔ خصوصن استانی صاحبہ کو تو بالکل نہیں بتاوں گا۔ لگتا ہے آپ کو ان سے کافی ڈر لگتا ہے۔
  13. سندباد

    حاضری لگائیں

    یہ تو سراسر ملی بھگت ہے۔ سینئر ارکان استاد بن کر نواردوں کو لوٹ رہے ہیں۔ میں اس پر شدید احتجاج کرتا ہوں۔
  14. سندباد

    حاضری لگائیں

    کل میں نے ڈرتے ڈرتے حاضری دی تھی لیکن مجھے خوشی ھے کھ ایک نووارد اور نئے ساتھی کی حاضری استانی صاحبہ اور استاد صاحب نے بخوشی لگائی۔ آج پھر اس محفل اساتذہ میں حاضری کی جسارت کر رھاھوں امید ھے کل کی طرح حاضری لگا دی جائے گی۔ لیکن استانی صاحبہ کی خدمت عالیہ میں گزارش ھے کہ بندہ کافی غریب واقع ہوا...
  15. سندباد

    حاضری لگائیں

    کیا ایک اجنبی یا نئے ساتھی کی حاضری لگ سکتی ہے؟
  16. سندباد

    نواب اکبر بگٹی کی ہلاکت

    نواب اکبر خان بگٹی کا قتل ایک قومی المیہ ہے۔ یہ ایک محب وطن سیاست دان کا ماورائے عدالت قتل ہے جس سے پاکستان کی یک جہتی کو شدید نقصان پہنچے گا اور اس کے نتیجے میں بلوچستان، جس کا رقبہ نصف پاکستان کے برابر ہے، میں علاحدگی کی تحریک کو مہمیز ملے گی اور وہاں مشرقی پاکستان جیسے حالات پیدا ہوں گے۔ اللہ...
Top