ریاستِ سوات کا فوجی نظام
ریاستی فوج دس بارہ ہزار نفری پر مشتمل تھی۔ یہ ایک قسم کا قبائلی لشکر تھا۔ فوجی عہدوں کے لئے کوئی معیار نہ تھا بلکہ والئی سوات کا نظرِ انتخاب سب سے بڑا میرٹ تھا۔ فوج کے اعلیٰ عہدے عام طور پر خوانین یا دوسرے بااثر افراد کے لئے مخصوص تھے۔ عموماً اعلیٰ عہدوں کا انتخاب براہِ...