یہ جنرل پرویز مشرف کی غلط اور عاقبت نا اندیشانہ پالیسیوں کا رد عمل ہے۔ گزشتہ ہفتے افغانستان میں موجود اتحادی افواج نے باجوڑ ایجنسی میں ایک مدرسے پر حملہ کیا تھا جس کی ذمے داری جنرل مشرف نے پاک فوج پر ڈال دی تھی کہ یہ کارروائی پاک فوج نے کی ہے۔ اس حملہ میں اسی (80) معصوم افراد شہید ہوگئے تھے۔ جن...