محترمہ ماریہ صاحبہ! آپ مذہب کی بات بھی ضرور کریں اور اپنا نکتہ نظر بھی بیان کریں۔ اتفاق اور اختلاف کا حق ہر ایک کو حاصل ہے مگر اسے عناد نہ بننے دیجیے۔ صبروتحمل کا دامن ہاتھ سے نہ جانے دیجیے۔
اور اگر کوئی آپ کی املا کی غلطی درست کرتا ہے وہ آپ کا مخالف نہیں، خیرخواہ ہے، اس بات کو سمجھیے۔ بہتر...