نئے سال کا آغاز ہونے کو ہے اور اتفاق سے اس سال کا کلینڈر بعینہ 1947ء والا ہو گا۔ جیسے یکم جنوری 1947ء کو بدھ کا دن تھا ویسے ہی یہ سال بھی بدھ سے شروع ہو گا۔ 2014ء کے مہینوں کا آغاز اور اختتام بھی 1947ء جیسا ہو گا یوں تاریخ ایک بار پھر خود کو دہرانے چلی ہے۔
جہاں نئے سال کی 1947ء سے یکسانیت کی...