تعلیم یافتہ بزنس مین اور آئی ٹی سے ہم آہنگ بزنس
پاکستان کی اپنی کوئی ملٹی نیشنل کمپنی کیوں نہیں ہے؟ اس سوال کا جواب دلچسپ بھی ہے اور حیرت انگیز بھی۔ سادہ لفظوں میں اگر کہیں تو ہمارے کاروبار بھی گھروں کی طرح چل رہے ہیں۔ جہاں کوئی منصوبہ بندی، کوئی مشاورت اور جدید تحقیقات سے استفادے کا کوئی امکان...