بھارت کے سابقہ وزیر ریلوے لالو پرشاد یادیو نے جیل سے اپنی رہائی کے موقع پر کہا ہے جب تک آلو رہے گا تب تک لالو رہے گا۔
لالو صاحب خوش قسمت ہیں جو بھارت میں رہتے ہیں، تبھی ایسی باتیں کر رہے ہیں۔ اگر وہ پاکستان میں ہوتے تو ایسا کہنے کا سوچتے بھی نہ۔ پاکستان میں تو آلو نے وہ اڑان بھری ہے، غریبوں اور...