نتائج تلاش

  1. معاویہ منصور

    بچوں کے لیے بہترین اصلاحی مجلہ "روضۃُ الاطفال"

    جی بالکل موجود ہے تازہ ترین شمارے کا لنک حسب ذیل ہے۔ پرانے شمارے بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔ شمارہ نمبر 600 اس اتوار کو شائع ہو گا۔ http://www.dailyislam.pk/dailyislam/bachonkaislam/599/index.php
  2. معاویہ منصور

    غلطیوں پر معافی مانگتا ہوں‘ پرویز مشرف

    جب چوہا بلی کے پنجوں میں آ جائے پھر بھلا کب معافی ملتی ہے
  3. معاویہ منصور

    جادوگر پاکستانی ۔۔

    خوب نشاندہی فرمائی۔ اصلاح کا شکریہ
  4. معاویہ منصور

    جادوگر پاکستانی ۔۔

    اس کی نیشنیلٹی مسکین ہی ہو سکتی ہے۔ 6 چاکلیٹ گنوا بیٹھا
  5. معاویہ منصور

    آگ پر چہل قدمی

    ہیں شوق کیسے کیسے۔۔۔
  6. معاویہ منصور

    بچوں کے لیے بہترین اصلاحی مجلہ "روضۃُ الاطفال"

    بھائی بہت سے اسلامی رسائل چل رہے ہیں اور بہت اچھے چل رہے ہیں۔ مثلا بچوں کا اسلام ہر ہفتے تقریبا ڈیڑھ لاکھ کی تعداد میں شائع ہوتا ہے۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی شعبہ صحافت کی کتب میں بھی اس کا تذکرہ موجود ہے۔
  7. معاویہ منصور

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں

    شمشاد بھائی اب تو بندے بھی ملاوٹی آنے لگ گئے ہیں آپ چائے کی پتی کو رو رہے ہیں
  8. معاویہ منصور

    مبارکباد جیہ کے 13000 مراسلے

    مٹھائی والے بھی انتظار میں بیٹھے ہیں
  9. معاویہ منصور

    بٹیا رانی ہم آپ کو نہیں بھولے . . .

    اولاد کا دکھ سہنا بہت مشکل کام ہے۔ اللہ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے
  10. معاویہ منصور

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں

    ان لوگوں کی نشاندہی بھی کر دی ہوتی تو بہت سوں کا بھلا ہو جاتا
  11. معاویہ منصور

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں

    ظاہر ہے جب لوگ یہی چیز کھانا شروع کر دیں گے کس کے پاس بچے گا
  12. معاویہ منصور

    بنگلا دیش: پاکستانی ہائی کمیشن پر شرپسندوں کا دھاوا

    http://www.dailyislam.pk/epaper/
  13. معاویہ منصور

    عوام کے لیے 5 ارب روپے کے قرضے

    بندہ حکومت میں آ کر اتنی چالاکیاں بھی نہ سیکھے تو حکومت کرنے کا فائدہ!
  14. معاویہ منصور

    ن لیگ اور تحریک انصاف کالا باغ ڈیم بنانے کو تیار

    کالا باغ ڈیم کے مسئلے پر حقیقت سے زیادہ اتنا افسانہ بھر دیا گیا ہے اب قوم کا متفق ہونا معجزہ ہو گا
  15. معاویہ منصور

    اک معمہ ہے سمجھنے کا ۔۔۔۔۔۔۔

    بالکل درست
  16. معاویہ منصور

    بلی اور 900 چوہے

    حاتم بھائی یہ بھی ہو سکتا ہے کیونکہ آپ نے بلے کی آواز نکالی تھی تو بلی آپ کو بلا سمجھ کر پیار کر رہی ہو اور غلطی کا احساس ہوتے ہی کھسیانی ہو گئی ہو
  17. معاویہ منصور

    بلی اور 900 چوہے

    یہ بھی ہے لیکن کئی عادی مجرم بھی ہوتے ہیں
Top