لیکن رضا صاحب سے پوچھ تو لیں۔ ہو سکتا ہے وہ پیسوں کا مطالبہ کئے بغیر بھیجنے پر رضامند ہو جائیں یا کچھ دن کا ادھار ہی کر لیں۔
آپ تو پہلے ہی ڈرا کر ان کا خون خشک کر رہے ہیں۔
درست فرمایا آپ نے۔ اکثر تحقیقات ظنی اور تخمینی اندازوں پر مشتمل ہوتی ہیں۔ ایک صورت حال میں درست ثابت ہوں تو ضروری نہیں ہر جگہ وہی پیمانہ لاگو ہو گا۔
بہرحال کسی حد تک ان سے رہنمائی ضرور لی جا سکتی ہے۔