کل کے اخبار میں اسی موضوع پر ایک کالم بھی پڑھا تھا بعنوان ”اپنے بچوں کی فکر کیجیے“۔
http://www.dailyislam.pk/epaper/daily/2013/december/29-12-2013/page4.html
توت سیاہ لانے کا بہت شکریہ۔
شمشاد بھائی آ جائیں اتنا سارا توت سیاہ اور وہ بھی بالکل مفت۔
ساتھ میں ثمینہ کی بنی ہوئی چائے بھی لیتے آئیں ابن رضا صاحب کے لیے۔