نئے سال کی آمد آمد ہے اور ہر سال کی طرح اس بار بھی کئی طرح کے نجومی بابے اپنے بلوں سے نکل رہے ہیں۔ مختلف چینلز اور اخبارات کونے کھدروں سے ان بابوں کو برآمد کر کے مستقبل کا حال جاننے میں مصروف ہیں۔ عام طور پہ ہر نجومی بابے کے کریڈٹ پر کوئی پھڑکتی ہوئی پیشین گوئی ضرور موجود ہوتی ہے، جو سچ بھی...