محترم! آپ نے فرمایا اردو میں بھی فقط ایک اخبار نے خبر دی تھی۔
رہی ثبوت کی بات تو وہ لڑی مقفل ہونے کی بجائے حذف ہو چکی ہے، کہاں سے لاوں؟ یاد دلا دیتا ہوں کل کی ہی بات ہے، یوسف صاحب کی لڑی جس میں نوری مالکی کے بیان پر بحث ہو رہی تھی۔
وہاں آپ نے فرمایا یہ خبر صرف جسارت اور اسلام میں شائع ہوئی اور...