آپ کی یہ پوسٹ اپنا جواب خود ہے۔ صرف افغانستان کی بات کریں تو 1999ء میں امریکا میزائل حملے بھی کر چکا ہے اس وقت کون سا 9/11 ہوا تھا؟
ذمہ داری تو یقینا طالبان پر عائد ہوتی ہے کہ انہوں نے امریکا کی چودھراہٹ قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ امریکا جسے دہشت گرد کہہ دے اس کے لیے مزید کسی ثبوت کی ضرورت...