نتائج تلاش

  1. معاویہ منصور

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ تو اب شمشاد بھائی ہی بتا سکتے ہیں۔ ویسے آپ احتیاط کرتے ہیں، اچھی بات ہے۔ سفید شکر تو صحیح معنوں میں میٹھا زہر ہے، اس سے بہتر ہے گڑ استعمال کر لیا جائے۔
  2. معاویہ منصور

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بات تو ٹھیک ہے لیکن پرہیزی چائے بھی ہوتی ہے؟ علم نہ تھا۔
  3. معاویہ منصور

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تعریف تو بہت سنی تھی ثمینہ کی۔ یہ تو اونچی دکان پھیکا پکوان والا معاملہ ہو گیا۔
  4. معاویہ منصور

    محفل کا بچہ

    حیرت ہے آپ کو یہ تصویر نہیں بھیجی جاتی، ہم نے تو سنا تھا کہ۔۔۔
  5. معاویہ منصور

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    نایاب بھائی! خواتین جو عمر بتاتی ہیں ہمیں قبول کر لینا چاہیے، کوئی خاتون بھی 30 کی عمر سے آگے نہیں جاتی۔ لیکن آپ تو محترمہ کو محترم بنانے پر تلے ہوئے ہیں۔ کہیں آپ ان سے خود کو بھیا سے بہنا بنانے کا بدلہ تو نہیں لے رہے؟
  6. معاویہ منصور

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمینہ کے ہاتھ کی بنی ہوئی چائے تو ضرور ہو گی۔
  7. معاویہ منصور

    بھارت: علما کا جہیز لینے والے افراد کا نکاح پڑھانے سے انکار

    شائد اس کو سنت ثابت کرنے میں مبالغے سے کام لیا گیا ہے۔ روایات میں یہ بھی آتا ہے حضرت فاطمہ کے لیے جو سامان خریدا گیا تھا وہ حضرت علی کی زرہ بیچ کر خریدا گیا تھا۔ یہ زرہ حضرت عثمان نے خریدی تھی اور پھر حضرت علی کو تحفے میں واپس کر دی تھی۔ واللہ اعلم!
  8. معاویہ منصور

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طیش نہ دلائیں انہیں،نہ ہی بار بار یاد دلائیں، چپ ہی رہیں۔ ایک چپ سو سکھ!
  9. معاویہ منصور

    بھارت: علما کا جہیز لینے والے افراد کا نکاح پڑھانے سے انکار

    اور خبریں کیا بندے کے پتر والی نہیں ہوتیں؟ وہ کیا ڈنگر نشر کرتے ہیں؟
  10. معاویہ منصور

    1947ء کی واپسی

    http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2014-01-07&edition=LHR&id=816871_50965659
  11. معاویہ منصور

    غلط بیانی پر برطانیہ میں مشرف کا بینک اکاونٹ منجمد

    http://www.dailyislam.pk/epaper/daily/2014/january/07-01-2014/frontpage/23.html
  12. معاویہ منصور

    بھارت: علما کا جہیز لینے والے افراد کا نکاح پڑھانے سے انکار

    http://www.dailyislam.pk/epaper/daily/2014/january/07-01-2014/frontpage/08.html
  13. معاویہ منصور

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجب نہیں گر ترکیب کارگر ٹھہرے، آزما لیجیے۔
  14. معاویہ منصور

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فائدہ اب کھسکنے کا؟ تیر تو کمان سے نکل گیا۔
  15. معاویہ منصور

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا مطلب؟ کون گھر کی بلا ہے؟ لگتا ہے آپ اپنی جان کے خود ہی دشمن ہوئے بیٹھے ہیں۔ :worried:
  16. معاویہ منصور

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لگتا ہے جیہ صاحبہ نے سچ مچ کی بلا دیکھ لی، تبھی ٹھیک نہیں ہیں۔
  17. معاویہ منصور

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    معذرت آپ کو ناحق انتظار کی زحمت اٹھانی پڑی، لیں ہم آ گئے۔ ویسے میں پہلے بھی اس دھاگے پر موجود تھا، آپ کی نظرِ کرم ہی نہ ہوئی۔
  18. معاویہ منصور

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹالنے کی بات ہو رہی تھی، وہ بھی بلا کو۔
  19. معاویہ منصور

    شاعری سیکھیں۔ (ابتدائی تین قسطیں ) ۔ قوافی کی ابتدائی پہچان

    بہت معلوماتی۔ ویسے کافی قسطیں پہلے ہی پڑھ لی ہوئی ہیں۔
Top