تھر کا نام ذہن میں آتے ہی سونے کی رنگت والی ریت ، اُونٹوں کے قافلے اور کھجور کے درخت
نگاہوں میں گھومنے لگتے ہیں- سورج کے تابانی اور تھر کی شائیں شائیں کرتی ریت دل کو اُداسی اور روح کو نغمگی عطاکرتی ہے-
یہ جسم تو دشت کا ہمزاد ہے شاید
کچھ ریت نگاہوں میں، کچھ دل میں بھری ہے