نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    خوبصورت لوگ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ****************** کراچی یونی ورسٹی میں ڈائیزائین اوراسلامک آرٹ سے وابستہ کچھہ افراد سے چند ملاقاتوں میں یہ احساس ہواکہ مثبت اور تعمیری سوچ رکھنے والے یہ لوگ اپنی ذات کو ماحول اور معاشرے کے لئیے نقصان اورہرطرح کے ضررسے بچانے میں لگے ہوئے...
  2. زبیر مرزا

    تقدیر

    تقدیر ******************* نی جے توُں ہیر ہوندی میں رانجھاجوگی بن آندا نی جے توُں صاحباں ہوندی بن مرزا میں تیر چلا ندا نی جے توُں سوہنی ہوندی میں تینوں پار لگھندا نی جے توُں سسی ہوندی میں تھل وچ رُل مرجاندا پر ساڈی نیں سی اے تقدیر توُں صاحباں, سوہنی, سسی ناں ہیر
  3. زبیر مرزا

    میاں محمد بخش بیلی بیلی سب جگ آکھے

    بیلی بیلی سب جگ آکھے، تے میں وی آکھاں بیلی اس دن دا کوئی نئی جے بیلی، جدوں نکلے جان اکیلی لے او یار حوالے رب دے، اے میلے چار دناں دے اس دن عید مبارک ہو سی ، جس دن فر ملاں گے ( سیف الملوک )
  4. زبیر مرزا

    مصورانہ شاعری؟

    السلام وعلیکم کیامصورانہ شاعری ( ڈئیزائین پوئٹری) شئیرکرنے کی اجازت ہے؟
  5. زبیر مرزا

    گیت آپ کے نام

    السلام علیکم کچھہ گیت آپ کے نام منسوب کرنے کاسلسلہ ہے ۔ محفل کے کچھہ ممبران کی شخصیت اورمزاج کے مطابق گانے ڈیڈیکیٹ کروں گا- امیدہے آپ احباب اس سلسلے کوپسندکریں گے
  6. زبیر مرزا

    دل بیکل ہے - یحییٰ خان یوسف زئی

    غزل دل بیکل ہے کیا پاگل ہے ؟ عشق معمّہ اِک لا حل ہے ٹوٹ کے روۓ سب جل تھل ہے جیون پیاسا ہر اِک پل ہے یاد تمہاری امرت جل ہے کل کا سپنا پھر اک کل ہے دنیا داری اِک دلدل ہے سب ٹلتا ہے موت اٹل ہے ××××××××××××××××××××××× شاعر : یحییٰ خان یوسف زیٔ
  7. زبیر مرزا

    او ڪو ٻيو فهم

    روزا نمازون اي پڻ چڱو ڪم او ڪو ٻيو فهم جنهن سان پسجي پرينءَ کي شاه عبداللطيف ڀٽائي ترجمہ: روزہ نماز قابل تحسین عمل ہیں مگر جو فہم اور دانش اپنے محبوبِ حقیقی کا قرب حاصل کرنے کی لئے ضروری ہے وہ کچھ اور ہی ہے
  8. زبیر مرزا

    فلمی مکالمے

    السلام علیکم جی جناب مکالمے جو فلم کی شناخت بنتے ہیں اور اکثرزبان زدعام ہوتے ہیں تویہ سلسلہ ہے لاجواب فلمی مکالموں کا فلم ہیررانجھاکی مقبولیت عام اورشہرت دوام میں منورظریف کے مزاحیہ مکالموں کابہت حصہ رہا
  9. زبیر مرزا

    علڻ فقير وائي ٻولي منهنجي

  10. زبیر مرزا

    اُف ایک اور اردو فورم

    السلام علیکم آپ سرپکڑ کرسوچیں گے کہ ارے صاحب انٹرنیٹ پرایک اور اردو فورم کی بھلاکیاضرورت تو عرض ہےکہ دوستوں سے تقریب ملاقات کی اک کوشش ہے ایک تعلیمی, تفریحی اورثقافتی سلسلے کاآغاز ہے بس اوراحباب سے رابطے کی سبیل۔ آپ آئیں تو ہمیں خوشی ہوگی کہ حلقہء دوستاں وسیع ہوا http://www.urduwatan.com/
  11. زبیر مرزا

    انشاء جی اُٹھو - اسد امانت علی

    اسد امانت کی باکمال گائیکی انشاء جی اُٹھو
  12. زبیر مرزا

    چند سوالات پردیسیوں سے

    ~چند سوالات پردیسیوں سے ~ ******************** السلام عليكم ورحمة الله وبركاته چند سوالات پردیسیوں سے کہ اسی بہانے ذکر وطن ہوجائے گا۔ شکریہ 1 آپ اس وقت کس ملک میں مقیم ہیں؟ 2 آپ کو وطن چھوڑے کتنا عرصہ ہو گیا؟ 3 آپ اپنے وطن کے کھانوں کو دن میں*کتنی دفعہ یاد کرتے ہیں؟ 4 موسیقی اپنے وطن کی پسند...
  13. زبیر مرزا

    وقت کی رائیگانی سے ڈرلگتاہے

    وقت کی رائیگانی سے ڈرلگتاہے تیری بے زبانی سے ڈرلگتاہے اب تو تاریک جنگلوں میں بسر ہو سورج کی تابانی سے ڈرلگتا ہے بلاعنوان کٹے گی زندگی میری کہ حرف ومعانی سے ڈرلگتاہے مجھہ کو محافظوں نے لوٹا اب ہرنگہبانی سے ڈرلگتاہے میں ہوں ہابیل مجھہ کو اب تک ابن آدم کی کہانی سے ڈرلگتاہے
  14. زبیر مرزا

    گم گشتہ محبّت کے خوابوں کی طرح ہے-- شاعرنامعلوم

    گم گشتہ محبّت کے خوابوں کی طرح ہے وہ روح کے صحرا میں سرابوں کی طرح ہے وہ زیست کے مکتب میں نصابوں کی طرح ہے پڑھتا ہوں اسے روز کتابوں کی طرح ہے اب اس سے خیالوں میں ہی ہو جاتی ہیں باتیں گو بیچ ميں پردہ سا ہے حجابوں کی طرح ہے اس شخص کے لہجے میں شیشے کی کھنک ہے رگ رگ میں اترتا ہے شرابوں کی طرح...
  15. زبیر مرزا

    تعارف مغل بچے عجیب ہوتے ہیں

    السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تعارف کیسے اورکس سے کراویں کہ آج تک اپنی تلاش وعرفان ذات میں سرگرداں ہیں کریں کیا ہیں, رہویں کہاں یہ بتادیتے ہیں کولمبیا یونی ورسٹی کے سوشل ورک کے ماسٹرپروگرام کے طالب علم ہیں پیدائش , پرورش اورابتدائی تعلیم کراچی میں پائی اوراب نیوریاک میں قیام پذیرہیں اردو...
Top