1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

اُف ایک اور اردو فورم

زبیر مرزا نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 13, 2012

  1. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    السلام علیکم
    آپ سرپکڑ کرسوچیں گے کہ ارے صاحب انٹرنیٹ پرایک اور اردو فورم کی بھلاکیاضرورت
    تو عرض ہےکہ دوستوں سے تقریب ملاقات کی اک کوشش ہے ایک تعلیمی, تفریحی اورثقافتی سلسلے
    کاآغاز ہے بس اوراحباب سے رابطے کی سبیل۔ آپ آئیں تو ہمیں خوشی ہوگی کہ حلقہء دوستاں وسیع ہوا
    http://www.urduwatan.com/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  2. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,701
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    مجھے ہمیشہ ایک نئی اردو سائٹ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔ لیکن اردو فورم کے نام پر رومن اور تصویری اردو والی فورمز سے میں اکتا جاتا ہوں۔ اب جبکہ وی بلیٹن کے لیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن، اردو لینگویج فائل اور اردو سٹائل دستیاب ہیں تو انگریزی انٹرفیس کے ساتھ اردو فورم چلانے کا جواز باقی نہیں رہتا ہے۔ اور ایک نئی فورم پر لوگ اسی صورت میں جائیں گے اگر انہیں کوئی مختلف چیز نظر آئے۔ اگر آپ کی سائٹ کو کوئی خاص بات دوسری سائٹس سے ممتاز کرتی ہے تو ضرورت اس کے بارے میں یہاں بتائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
  3. غلام ربانی فدا

    غلام ربانی فدا محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Question
  4. ساجد

    ساجد محفلین

    مراسلے:
    7,113
    موڈ:
    Question
    میرے پاس تو لکھا آ رہا ہے کہ "یہ ڈومین فروخت کے لئے دستیاب ہو سکتی ہے " :)
     
    • متفق متفق × 1
  5. غلام ربانی فدا

    غلام ربانی فدا محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Question
    آپ خریدلیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,283
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    سراہنے میں بہت تاخیر کردی جناب نے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. غلام ربانی فدا

    غلام ربانی فدا محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Question
    دیرآیددرست آید
     
  8. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,283
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    لنک پر کلک کرکے دیکھا ہے جناب نے؟
     
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چُگ گئیں کھیت۔
     
  10. غلام ربانی فدا

    غلام ربانی فدا محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Question
    جی جناب
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر