آپ کے پسندیدہ پھول

زبیر مرزا

محفلین
Salam-1-1.gif

آپ کے پسندیدہ پھول کون سے ہیں ؟ نام اور تصویر شئیر کریں تو خوشبو کا سلسلہ چلے

چمپا کے پھول جس کا درخت ہمارے گھرکے بیرونی دروازے کے ساتھ لگا ہوا ہے
اور صبح گیٹ پر پھول بکھرے دیکھ کر طبیعت شاداب ہوجاتی ہے
156f5cf5.gif


xflora18.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
میرا پسندیدہ پھول موتیا اور رات کی رانی ہے۔

اور خوشبو کا تو آپ کو علم ہی ہو گا کہ کیسی ہوتی ہے۔
 

مہ جبین

محفلین
مجھے گلاب ، موتیا ، بیلا اور کنول کے پھول بہت پسند ہیں
اور تصویریں لگانے کے معاملے میں تو میں نِری کوری ہوں لہٰذا بھائی زحال مرزا انکی تصویریں آپ ہی ڈھونڈ کر لگالیں پلیز۔۔۔۔۔:)
 
Top