آپ کے پسندیدہ پھول

زبیر مرزا

محفلین
شمشاد کے لیئے

flowervase.gif
 

وجی

لائبریرین
رات کی رانی خوشبو کی وجہ سے بہت پسند ہے باقی پھول تو سب ہی اچھے ہوتے ہیں
 

نایاب

لائبریرین
جزاک اللہ خیراء محترم بھائی
اللہ تعالی سدا آپ کو تازہ کھلے پھولوں جیسے مہکتا اور شاداب رکھے آمین
 

میر انیس

لائبریرین
موتیئے کے پھولوں کی مہک میں ایک پاکیزگی بسی شاید سفیدگی کی وجہ سے
2241830365_63779db8a2.jpg
میری والدہ کا پسندیدہ پھول وہ اسکو اکثر اپنے کانوں میں بندوں کی جگہ لگالیا کرتی تھیں آج بھی جب کہیں یہ پھول دیکھتا ہوں تو انکی یاد آجاتی ہے ۔
 
Top