باب نمبر1
[line]
جس دن ایوالین ہاولی کی موت ہوئی، سورج چمک رہا تھا۔ لیکن جنوبی کیلی فورنیا میں تو سورج عموماً سارا سال چمکتا ہے۔
ماریالحمان، ایوالین ہاولی کی دنیا سے اچانک رخصتی دیکھ پائی۔ جیسا کےاس نے بعد میں پولس کو بتایا کے وہ اپنی پانچوں منزل پر چھوٹے اپارٹمنٹ کی بالکونی میں آلوچھیل...