میں سمجھا آپ سنجیدہ ہیں اور میری خیریت کی خواہ ہیں۔ اسی لیے میں نے سیدھ سادہ جواب دیا تھا کے نہیں میں آبادی کے قریب ہوں آپ فکر نہ کریں۔:(
اب میں مذاق کررہا ہوں۔ :grin:
جیہ کے بارے میں سوچ رہا تھا۔ ان کے واپس آنے کی مجھے بےحد خوشی ہوئی اور وہ صحیح وقت آئیں جب کے مجھےان کی ضرورت تھی۔ اب میری شرحِ دیوان غالب " پیش گفتار" پر بات ہوسکےگی ۔:)
معمہ نمبر 1
پچھلے معمہ میں وارث صاحب کا جواب صحیح تھا۔ ان کے جواب کی منطق بنائیں
معمہ نمبر 2
ایک گھڑی کے چہرے کو اس طرح تین سیکشن میں تقسیم کریں کہ ہرایک حصہ کے نمبروں کی جمع ان باقی دو حصوں میں سے کسی بھی ایک کے نمبروں کی جمع کے برابر ہو
میں بلکل ٹھیک ہوں ۔ میرے پاس جو تمہارا ای میل ہے کام نہیں کرتا۔ نیا ذپ کردینا۔ اور میں نے " پیش گفتار" پر کام شروع کردیا:)
۔اب بھی " سننا" لکھتا ہوں :(