استعمالی حصہ -
پتے، تیل
کیفیت:
تمام انڈیا اور بہت سے ممالک میں اُگتا ہے ۔آلو، ٹماٹر، گاجراور مٹر کےساتھ اسکا استعمال عام ہے- کٹا ہوا ہرے سالاد اورسالاد کی ڈریسنگ میں ملایاجاتا ہے۔ میڈل ایسٹ میں یہ بھوننےہوےگوشت، بھری سبزیاں اورچاول میں تازہ اورسوکھا دونوں طرح سےاستعمال ہوتا ہے۔عرب اس کی...