نتائج تلاش

  1. ت

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    میرا خیال ہے کے پنجابی زبان کی ایک ننی منی کلاس میرے جیسے لوگوں کے لیے ہونی چاہیے جن کی زندگی ملک سے باہر گزری ہو اور اندون ملک سفر نہ کیا ہو۔ ;)
  2. ت

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    اس کا مطلب ضروری کاموں کے لیے رات بھر جاگتے ہوں گے۔:)
  3. ت

    دوگانا سنائی دیتی ہے جس کی ۔۔۔

    شمشاد بھائی کہتے ہیں چل رہا ہے۔۔۔اور وہ آپ کی طرف ہیں۔تو پھر آپ کے ISP نے تو بلاک نہیں کیا؟۔ کیا آپ youtube کے گانے محفل میں میں دوسری جگہ سن سکتی ہیں۔؟رہا سوال اسامہ ۔۔۔۔ نہیں پتہ
  4. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    بات اب بھی عقلِ قدیم میں نہیں آئی کام ۔۔۔نرالا میں نےکچھ مس کردیا :confused:
  5. ت

    "Y" Game

    lately next ...l
  6. ت

    "Y" Game

    Your are correct younus bhai
  7. ت

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    یہ کیا کہ میں تری خوشبو کا صرف ذکر سنوں تو عکسِ موجہ گل ہے تو جسم و جان میں اُتر پروین شاکر
  8. ت

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    غلطی ہرانسان سے ہوتی ہے لیکن جو لوگ ان غلطیوں کو معاف کردیں اور دل میں بغض بھی نہیں رکھیں ایسے فراغ دل کی محبت کی قدر کرنی چاہیے لیکن کچھ لوگ ان باتوں کو نہیں سمجھ سکتے وہ اپنی ننی مننی دنیا میں مقید ہیں۔
  9. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    نہیں سمجھا۔ مجھے آپ سے پتہ چلا کہ 'ت' کاونٹ بتاتی ہے کہ 12 دن مگر کب سے؟ آج سے؟:confused:
  10. ت

    میں جہاں بھی رہوں میں کہیں بھی رہوں تیری یاد ساتھ ہے

    مجھے تو شمشاد بھائی نے کلیو دیا کہ ت کاونٹ کرو ۔ مگر کس دن سے آج سے؟
  11. ت

    دوگانا سنائی دیتی ہے جس کی ۔۔۔

    آپ کہاں ہے ؟ ہوسکتا ہے آپ کے لیے اب بھی منادی ہو :)
  12. ت

    دوگانا سنائی دیتی ہے جس کی ۔۔۔

    اچھا ۔۔۔۔مجھ سے بھی کھل رہا ہے اور حجاب سے بھی۔۔۔آپ کیا کہاں ہے؟ اگر سیکرٹ ہے تو نا بتائیں؟
  13. ت

    "Y" Game

    treaty next ...t
  14. ت

    دوگانا سنائی دیتی ہے جس کی ۔۔۔

    حجاب کیا آپ کو یہ چاہئے تھا۔؟:) [ame]
  15. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    آپ بھی کمال کرتے ہیں ان کوگن ڈالا ۔۔۔ مگر کیا واقعی یہ صحیح ہے کے انہوں نے یہ جان کر ایسا لکھا۔:hmm:
  16. ت

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    یہ Memorial weekend ہے یعنی سنیچر، اتوار اور پیر کی چھٹی ۔ بیگم تو ایک بہن کے ساتھ دوسری بہن سے ملنے las vegas گئی ہیں۔ تو آج باہر نہاری اور تندور سے تازہ تازہ نکلے نان کھائے
  17. ت

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    شمشاد بھائی۔ کیا یہ صحیح ترجمہ ہے اندر لیان دی کوئی لوڑ نئیں، اونوں اوتھے ای کو کے، پکا کے نال آٹھ دس روٹیاں تے لسی دا بندوبست کر کے اطلاع دیو۔ اندر لانے کی کوئی ضرورت نہیں ان کو وہاں ہی ذبح کرکے پکا کے اس کے ساتھ آٹھ ، دس روٹیاں اور لسی کا بندوبست کرکے اطلاع دو;)
  18. ت

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    ظاہر تو یہ ہوتا کے لوگ فرضی محبت کرتے ہیں۔ محبت کا مطلب یہ ہے کہ آپ کو کبھی سوری نہ کہنا پڑے ۔وہ محبت ہی کیا جس میں آپ کو اپنی آدھی زندگی معافی مانگنے میں گزار دیں ۔
  19. ت

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    کس نے زنجیر کیا ہے رمِ آہُو چشماں نکہتِ جاں ہے انہیں دشت و دَمن کی خوشبو پروین شاکر
Top