نبیل بھائی
السلام علیکم
جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ میرا تمام تخلیقی کام ایچ۔ٹی۔ایم۔ایل میں ہے جو تعلیم و تدریس، نان ٹیکنیکل مضامین، علم عروض وغیرہ میں پھیلا ہوا ہے۔ اب یہ شاید سینکڑوں ٹیبل پر مشتمل ہے۔ پی۔ایچ۔پی کی ہر اپگریڈز میں بھی مجھے ان سب کےفونٹس سائز اور ایک آدھ کمانڈ کو تبدیل...