نتائج تلاش

  1. محمد عظیم الدین

    تعارف فرحان محمد خان

    فرحان بھائی ہماری تو اچھی خاصی دعا سلام ہو گئی ہے میں آپ کو داد دیتا ہوں آپ مجھے ۔۔۔ خیر رواج کے مطابق خوش آمدید
  2. محمد عظیم الدین

    محبت کا الارم

    چوہدری صاحب چھا گئے او کیا انٹری ماری ہے۔
  3. محمد عظیم الدین

    محبت کا الارم

    جناب بڑوں اور چھوٹوں میں یہی تو فرق ہے۔ ہماری نظر وہاں تک نہیں جاتی جہاں تک آپ حضرات سوچتے ہیں۔
  4. محمد عظیم الدین

    محبت کا الارم

    آپ حضرت بڑے انسان ہیں ہماری ناقص فہم اور نظر لفظ محبت پر اٹکی ہوئی تھی آپ نے بر وقت مطلع فرما کر مزید گمراہی سے بچا لیا۔
  5. محمد عظیم الدین

    محبت کا الارم

    بارہ گھنٹیاں ٹھیک تھی حضرت یہ تو کمبخت رکنے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔ لگتا ہے سماعت لے کر ہی ٹلے گی۔
  6. محمد عظیم الدین

    محبت کا الارم

    بچوں کے ہنسنے کھیلنے کے دن ہیں ان کی گھنٹیاں بجتی ہیں ہمارے تو جو بجنا تھا بج چکا
  7. محمد عظیم الدین

    محبت کا الارم

    محترم اس عمر میں غلط فہمی نہ پالیے گا :D
  8. محمد عظیم الدین

    محبت کا الارم

    نہیں محترمہ اسی لیے تو فرمایا ہے، ایک نہیں سنبھل پارہی محفل سے، اب نہ جانے کیا ہو
  9. محمد عظیم الدین

    محبت کا الارم

    خوش آمدید۔۔خوش آمدید
  10. محمد عظیم الدین

    الحمد لله على كل حال

    الحمد لله على كل حال
  11. محمد عظیم الدین

    ہر اک بات پہ کہتے ہو تم کہ " تو کیا ہے"؟

    عجیب رویے ہیں ہمارے بھی۔ کبھی کسی کے الفاظ کو اپنے معنی دے کر اپنا مطلب نکالنے کی کوشش کرتے ہیں۔ کبھی اپنے الفاظ دوسرے کے منہ میں ٹھونسنے کی کوشش کرتے ہیں، صرف اپنے موقف کو درست ثابت کرنے کے لیے۔ ممکن ہے یہ سوچ وقت کے ساتھ ساتھ پروان پاتی ہو ایسے معاشرے میں جہاں مادیت پرستی اپنے زوروں پر ہو اور...
  12. محمد عظیم الدین

    پنجابی کے چست فقرے

    :D سنا تو نہیں آپ مکالمے میں بتا دیجیے گا۔ اب میں سونے لگا ہوں۔ 11 بج گئے ہیں صبح ساڑھے تین کا الارم یے۔ اللہ نگہبان۔
  13. محمد عظیم الدین

    پنجابی کے چست فقرے

    اردو، پشتو، سرائیکی اور باقی زبانوں میں گالیاں پاک ہوتی ہیں؟ اوہ بھائی یہ ہی تو سمجھا رہے ہیں کہ گالی یا پھکڑ پن کسی بھی زبان میں ہو وہ گھٹیا ہوتا ہے۔ اس کا پنجابی سے کیا لینا دینا؟ صاف سھترا، ادب کے دائرے میں رہتے ہوئے مزاح ہر زبان میں کیا جا سکتا ہے۔ اس کے لیے آپ کو اس زبان کے کلچر سے واقفیت...
  14. محمد عظیم الدین

    پنجابی کے چست فقرے

    حضور یہ بات کہیں اور جا رہی ہے مکالمے میں تشریف لے جائیے۔
  15. محمد عظیم الدین

    آپ اگر ایک بات پر مصر ہے تو اس کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ رہی بات آپ کی رائے کی میرے بارے...

    آپ اگر ایک بات پر مصر ہے تو اس کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ رہی بات آپ کی رائے کی میرے بارے میں تو بھائی اگر یہ ہی سوچنے بیٹھ جائیں کہ کون کیا سوچتا ہے میرے بارے میں تو گزر گئی زندگی، آپ خوشی سے جو مرضی سوچییے۔ آپ کے مفید مشوروں کے لیے بہت شکریہ۔
  16. محمد عظیم الدین

    پنجابی کے چست فقرے

    سبحان اللہ کیا منطق ہے۔
  17. محمد عظیم الدین

    پنجابی کے چست فقرے

    اے تے ہن اخیر ای ہوگئی اے خاں صاحب آپ نے کہا تھا کہ آپ پشتون نہیں ہیں۔ :sneaky:
  18. محمد عظیم الدین

    پنجابی کے چست فقرے

    چوہدری صاحب، جو کچھ لکھا گیا اس کو تو مٹانے سے رہے خیر میری طرف سے دل صاف ہے خاں صاحب کے لیے اور میری کوشش ہے کہ اس موضوع کی وجہ سے دلوں میں کوئی ذرا سا بھی میل نہ رہے۔ اللہ تعالی ہم سب کے حال پر رحم فرمائے۔ آمین
  19. محمد عظیم الدین

    پنجابی کے چست فقرے

    چلو جی آپ خوش رہیں۔ آپ کی طرف سے میں لگا دیتا ہوں۔ مسلمان کا مسکرانا بھی صدقہ ہوتا ہے حضرت :D نہیں تھوڑا کم کر دیتا ہوں :)
Top