نتائج تلاش

  1. محمد عظیم الدین

    آپ حضرات کی انھی بد تمیزیوں کی وجہ سے لوگ پنجابی سے بد ظن ہے۔ ہلکے پھلکے مزاح اور پھکڑ پن میں...

    آپ حضرات کی انھی بد تمیزیوں کی وجہ سے لوگ پنجابی سے بد ظن ہے۔ ہلکے پھلکے مزاح اور پھکڑ پن میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے۔ پھکڑ پن اگر آپ کی طبیعت میں ہے تو ہم نے بکواس کرتے یہاں عربوں کو بھی سنا ہے۔ ذہن صاف کریے اور پھر سوچیے۔
  2. محمد عظیم الدین

    پنجابی کے چست فقرے

    یہ آپ کی غلطی فہمی ہے۔ یہ واحد سائٹ ہے جس کے لیے میں وقت نکالتا ہوں، وہ بھی صرف اپنی زبان کی محبت میں۔ ورنہ غم اور بھی زمانے میں محبت کے سوا۔ عموماً میرا آن لائن رہنا اس لیے ہوتا ہے کیوں کہ میرا کام کمپوٹر سے وابستہ ہے۔ شاید آپ کی غلطی فہمی کی وجہ یہ ہی ہے۔ جی اندازہ ہو رہا ہے مجھے۔
  3. محمد عظیم الدین

    ڈھٹائی؟ حیرت ہے اسی دوغلے پن کی طرف میرا اشارہ ہے۔ کبھی اندرون لاہور کا دورہ کیا ہے؟ عام روز مرہ...

    ڈھٹائی؟ حیرت ہے اسی دوغلے پن کی طرف میرا اشارہ ہے۔ کبھی اندرون لاہور کا دورہ کیا ہے؟ عام روز مرہ کی زبان سے واقفیت ہے؟ فیصل آباد کے میٹھے لہجے کو تجربہ کیا ہے؟ گوجرانوالہ کی پرانی دکانوں سے جا کر خود کچھ خریدا ہے؟ لوگوں کی عام زبان اور بول چال سے واقفیت ہے نہیں بات کرتے ہیں ادب کی۔آسمان سے اترا...
  4. محمد عظیم الدین

    پنجابی کے چست فقرے

    یعنی یہ چیزے لے رہے ہیں :eek:
  5. محمد عظیم الدین

    اس نے پہلی دفعہ اپنے چھوٹے چھوٹے قدم اٹھائے ۔

    ما شاءاللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ، اللہ تعالی نصیب اچھے کرے، دنیا اور آخرت کے ہر خوشی عطا فرمائے۔ آمین
  6. محمد عظیم الدین

    منٹو کے افسانوں پر واہ واہ کرنے والوں کو پنجابی کا ہلکا پھلکا مذاق بھی جگت لگتا ہے

    منٹو کے افسانوں پر واہ واہ کرنے والوں کو پنجابی کا ہلکا پھلکا مذاق بھی جگت لگتا ہے
  7. محمد عظیم الدین

    پنجابی کے چست فقرے

    ڈاکٹر صاحب نے پہلے ہی کہا تھا کہ ویکنڈ پر نظر نہیں آئیں گے۔ ممکن ہے کل دھماکے دار انٹری ہو۔
  8. محمد عظیم الدین

    پنجابی کے چست فقرے

    بی بی کہنے کو تو بہت کچھ ہے، لیکن خیر الفاظ بچائے رکھتا ہوں کسی سنجیدہ لڑی کے لیے، فی الحال آپ کو جو ناخوشگوار صورتحال کا مشاہدہ کرنا پڑا اس کے لیے میں کان پکڑ لیتا ہوں :notworthy:، شاید معافی تلافی کی صورت نکل آئے۔
  9. محمد عظیم الدین

    پنجابی کے چست فقرے

    خان صاحب، یہ بری صحبت کی نشانی ہے۔ اپنے حلقہ احباب پر نظر ثانی کیجیے
  10. محمد عظیم الدین

    میں اُسے بھول جاؤں ارادہ تو ہے (فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    بہت خوب نوید بھائی، مطلع کہ پہلے مصرع سے عطاء الحق قاسمی صاحب کا شعر یاد آگیا اسے اب بھول جانے کا ارادہ کر لیا ہے بھروسہ غالباً خود پر زیادہ کر لیا ہے
  11. محمد عظیم الدین

    پنجابی کے چست فقرے

    لو جی میں ایویں وچ منصف بنیا پھردا اں :beat-up:
  12. محمد عظیم الدین

    پنجابی کے چست فقرے

    عبدالقیوم چوہدری صاحب، ایچ اے خان صاحب، یار دونوں بھائی اپنا دل صاف کر لو نہیں تو مجھے ڈر ہے کہ یہ لڑی صاف نہ ہو جائے :nailbiting:
  13. محمد عظیم الدین

    پنجابی کے چست فقرے

    چلو جان دیو چوہدری صاحب، تسی وی غصہ ای کر گئے او ایچ اے خان صاحب، آپ بھی ایک لاٹھی سے سب کو نہ ہانکے، اچھے برے لوگ ہر سوسائٹی میں ہوتے ہیں۔
  14. محمد عظیم الدین

    پنجابی کے چست فقرے

    جدید دور کے کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے اس بات پر میں کروں تو سالا کریکٹر ڈھیلا ہے
  15. محمد عظیم الدین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہری طور پر لگتا ہے
  16. محمد عظیم الدین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غضب کا کھیل ہے یہ بھی
  17. محمد عظیم الدین

    پنجابی کے چست فقرے

    معذرت کے ساتھ اگر آپ نے تحریر غور سے پڑھی ہوتی تو آپ کے سوال کا جواب اس میں موجود ہے۔ رہی بات فیملی کی تو مجھے امید ہے جو بات آپ اپنی فیملی کے ساتھ شیئر کر سکتی ہیں وہ اس پبلک فورم پر شئیر نہیں کریں گی۔ جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں۔ یہ مزاح کی لڑی ہے :D تمہید کے حوال سے آپ کا اپنا نقطہ نظر ہے بلکہ...
  18. محمد عظیم الدین

    معاشرہ

    جس عمر میں ہم پنسل ٹوٹ جانے پر رویا کرتے تھے، آج کل کے بچے دل ٹوٹ جانے پر روتے ہیں۔ میڈیا نے بیڑا غرق کردیا ہے اخلاقیات کا۔ فقط جستسجو اور جذبات نے نہ جانے کتنے گھر اجاڑے ہیں۔ اللہ تعالی اس جوڑے بلکہ توڑے پر رحم کرے اور دونوں بچیوں کے گھر کو آباد رکھے۔
  19. محمد عظیم الدین

    پنجابی کے چست فقرے

    غالباً صحبت صالح ترا صالح كند نیک لوگوں کی صحبت نیک بنا دیتی ہے
Top