ایک تو یہ نو وارد ہونے کا نیا طعنہ سننے کو مل رہا ہے۔ کوئی بتائے کا سن بلوغت کو پہچنے کے لیے عرصہ درکار ہے یا خاص تعداد میں مراسلے؟
فورم پر جو پرانے حضرات ہیں وہ اگر گفتگو کا سلیقہ بھی یہاں اہل علم سے نہیں سیکھ پائے تو نئے آنے والوں کو کیوں طعنے دے رہے ہیں۔ اس طرح کیجیے انتظامیہ سے کہہ کر سب...