بہت خوب نوید بھائی۔
اختلاف رائے ہونا میرے خیال میں منافقت نہ ہونے کی ایک دلیل ہے۔ مسئلہ تب کھڑا ہوتا ہے جب اختلاف کو مخالفت میں بدل دیا جائے۔ تب انسان اصلاح اور تعمیری گفتگو کے بجائے فقط اپنی بڑائی اور فوقیت کے لیے الفاظ (کبھی کبھار اس سے بھی آگے) استعمال کرتا ہے۔ اللہ تعالی اس روحانی بیماری سے...