نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کینیڈا امیگریشن

    میرے کزن کو شوق بلکہ جنون چڑھا ہوا کینیڈا امیگریشن کا۔ تعلیم ماسٹرز ہے جغرافیہ میں اور گذشتہ بیس سال میں جاب کا تجربہ ڈیڑھ ماہ۔ تاہم ان کی اپنی زمینوں پر کاشت کاری کا تجربہ کافی وسیع ہے۔ لینڈ لارڈ کہہ سکتے ہیں۔ کم از کم وقت اور کم از کم خرچے میں ان کے کینیڈا امیگریٹ ہونے کے بارے معلومات درکار...
  2. قیصرانی

    آن لائن آف لائن ڈکشنریاں

    اس سائٹ سے آن لائن اور آف لائن ڈکشنریاں لے سکتے ہیں۔ اردو میں رومن اردو والی ڈکشنری موجود ہے جس میں پانچ سو سے کم الفاظ ہیں‌ :( http://www.freelang.net/dictionary/index.html ونڈوز کے لئے 202 ڈکشنریاں مفت موجود ہیں۔ ڈکشنری میں الفاظ کا اضافہ بھی کر سکتے ہیں یہ سائٹ مجھے فننش انگلش آف لائن...
  3. قیصرانی

    شیری رحمان

    اس لنک پر شیری رحمان کی ایک وڈیو موجود ہے۔ مزے کی لگی، اس لئے شئیر کر رہا ہوں http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=1104 وڈیو سے زیادہ مزے کا گانا ہے جو اس وڈیو پر لگایا گیا ہے
  4. قیصرانی

    زرداری زرداری ہے

    جنگ آن لائن پر یہ خبر کافی مزے کی ہے
  5. قیصرانی

    دیکھ کر تم کو

    بہت دن بعد آج اپنی ایکسٹرنل ہارڈ ڈسک کھولی تو یہ وڈیو سامنے آئی۔ آپ سے یو ٹیوب پر موجود اسی گانے کی وہی وڈیو شئیر کر رہا ہوں http://www.youtube.com/watch?v=JbppZgMUZ4c
  6. قیصرانی

    سیکورٹی ریڈ الرٹ کر دی گئی؟

    پاکستان میں دہشت گردی یا اس سے ملتے جلتے واقعات کے فوراً بعد حکومتی بیان آتا ہے کہ سیکورٹی ریڈ الرٹ کر دی گئی کیا کوئی دوست یہ بتا سکتا ہے کہ وہ بٹن کہاں ہے جسے دبانے سے پلک جھپکتے میں سیکورٹی ریڈ الرٹ ہو جاتی ہے؟
  7. قیصرانی

    ویب سائٹس کے آئیڈیاز

    کل مجھے ایک دوست نے بتایا کہ فن لینڈ میں ایک شخص نے ویب سائٹ بنائی جہاں‌ وہ فن لینڈ کے مچھر مار کر آن لائن فروخت کرتا ہے۔ دوسرا ایک ایسا شخص ہے جو لیپ لینڈ (فن لینڈ کا شمالی حصہ( کی تازہ ہوا کو پلاسٹک بیگوں میں بھر کر بیچتا ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ دونوں افراد اس وقت ملین ائیر بن چکے ہیں ان...
  8. قیصرانی

    گوگل میپس پر پاکستان

    گوگل میپس پر پاکستان کی تفصیلات ایڈ کرنے کے سلسلے میں ایک دوست نے ای میل بھیجی ہے اس لنک پر رہنمائی مل سکتی ہے پاکستان میں اہم مقامات، روڈز وغیرہ کو آپ گوگل میپس میں شامل کر سکتے ہیں۔ کہیں تو پوری ای میل ہی چسپاں ‌کر دوں؟
  9. قیصرانی

    جوگی

    کسی زمانے میں‌ جوگی نامی ایک نظم پڑھی اور پھر بہت بار سنی تھی۔ اگر کسی دوست کے پاس ہو تو براہ کرم شئیر کریں، شاعر کا نام بھی اگر مل جائے تو بہت خوب اس میں‌ جوگی اور شاعر کے درمیان مکالمہ تھا ایک مصرعہ یاد ہے ان چکنے چپڑے بولوں ‌سے نہ جوگی کو پھسلا بابا
  10. قیصرانی

    ایک لطیفہ

    یعنی سزائے موت کے وہ ملزمان جو کسی سنگین جرم میں ماخوذ نہیں، وہ اس رعایت سے مستفید ہو‌ سکیں گے :(
  11. قیصرانی

    نچدی نوں

    بہت ہی لمبی تلاش کے بعد یہ گانا ملا ہے۔ کل سے اب تک اسے ہی بار بار سنے جا رہا ہوں۔ اس کا اختتام تقریبا اٹھائیس سیکنڈ جتنا نہیں موجود۔ پھر بھی گذارا کر سکتے ہیں http://youtube.com/watch?v=mXumn5XNijE
  12. قیصرانی

    مسئلہ غلامی - تبصرے و مباحث

    شئیرنگ کا بہت شکریہ ایک سوال میرے ذہن میں‌ آ رہا ہے جنگ میں عورتوں کو قیدی بنانے کی کیا صورت پیش آ‌ سکتی ہے؟ جب وہ جنگ میں براہ راست شریک ہوں۔ لیکن اگر ایک خاتون یا ڈھیر ساری خواتین جو جنگ میں کسی بھی طرح سے شریک نہیں لیکن وہ اس ملک سے تعلق رکھتی ہیں جو جنگ میں شریک ہوا، کیا مخالف کی فتح کی...
  13. قیصرانی

    منی کمپیوٹر یا مین فریم

    میں یہ معلوم کرنا چاہ رہا ہوں کہ منی یا مین فریم کمپیوٹر کو بطور پی سی استعمال کرنے کے لئے کیا کیا پابندیاں مثلاً آپریٹنگ سسٹم، ایپلیکیشن پروگرامز وغیرہ لگ سکتی ہیں۔ دوسرا یہ بھی کہ منی یا مین فریم کمپیوٹر کو کہاں سے خریدا جائے کہ وہ زیادہ مہنگا نہ ہو۔ قیمتوں کا تقابلہ مل جائے تو اور بھی اچھا...
  14. قیصرانی

    عمران خان مزاحیہ انٹرویو

    http://youtube.com/watch?v=Kq38S6puXBM
  15. قیصرانی

    پتے کی پتھری

    پتے کی پتھری، وجوہات، علامات، علاج وغیرہ کے بارے کچھ تفصیلات اگر کوئی دوست شئیر کر سکیں؟ انگریزی وکی پیڈیا دیکھ چکا ہوں
  16. قیصرانی

    کماؤں کے آدم خور

    کماؤں کے آدم خور مصنف کی رائے چونکہ اس کتاب کے بیشتر واقعات آدم خوروں سے متعلق ہیں، یہ بتانا بہتر رہے گا کہ ان جانوروں میں آدم خوری کی عادت کیسے پیدا ہوتی ہیں۔ آدم خور شیر ایک ایسا شیر ہوتا ہے جو حالات و واقعات سے مجبور ہو کر اُس خوراک کی طرف متوجہ ہوتا ہے جو اس کے لئے پہلے سے نامعلوم ہوتی...
  17. قیصرانی

    لالو پرشاد یادو

    لالو پرشاد یادو کی تقریر کا ایک نمونہ http://www.youtube.com/watch?v=fhequbKB-bc شاید اسی وجہ سے شیخ رشید کا ان سے تقابلہ کیا جاتا ہے
  18. قیصرانی

    کالی کہکشاں 92

    وہ پاگلوں کی طرح کار ڈرائیو کر رہی تھی۔ نچلا ہونٹ دانتوں میں دبا ہوا تھا نتھنے غصے کی زیادتی کی وجہ سے پھول پچک رہے تھے۔ پیشانی پر سلوٹیں تھیں۔۔۔ اور آنکھیں سرخ۔۔۔ ایسا معلوم ہوتا تھا جیسے کار ہی سے اس کی شان میں کوئی گستاخی سرزد ہوئی ہو۔ اسی لئے رگڑے ڈال رہی ہو بیچاری کو۔۔۔! سڑک خطرناک تھی۔...
  19. قیصرانی

    توبۃ النصوح صفحہ نمبر 151 تا 200

    نعیمہ: ہر پھر کر تم کو خدا کا تذکرہ کرنا ضرور۔ بھلا میں کب خدا سے روٹھی؟ صالحہ: رزق خدا کا یا ماں باپ کا؟ نعیمہ: اللہ رہی علامہ! دیکھو تو، کسی ایچ پیچ کی باتیں کرنی آتی ہیں۔ صالحہ: تم کو پیچ و تاب کی باتیں آتی ہیں تو مجھ کو ایچ پیچ کی۔ نعیمہ: غصہ ہی تو ہے۔ صالحہ: اچھا غصہ ہے،...
  20. قیصرانی

    مائیکل جیکسن

    http://youtube.com/watch?v=-_4whyeLq4k
Top