نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اردو کتب کی ویب سائٹوں کے لنک

    اس صفحے پر میں ابن بھیا کی فرمائش پر ان ویب سائٹس کے پتے لکھتا رہوں گا جن پر اردو کتب کسی نہ کسی شکل میں موجود ہیں۔ یہ فہرست وقت کے ساتھ ساتھ طویل ہوتی جائے گی
  2. قیصرانی

    لائبریری کا خلاصہ

    اردو لائبریری میں درج ذیل زمرہ جات موجود ہیں 1۔ قرآن و سنت 2۔ تاریخ اور فلسفہ 3۔ ریفرنس سیکشن 4۔ اردو نثر 5۔ اردو شاعری 6۔ امیر خسرو 7۔ اقبالیات 8۔ غالبیات 9۔ سر سید احمد خان 10۔ گوشہ اطفال
  3. قیصرانی

    یونی کوڈ نستعلیق فانٹ اور پی ڈی ایف

    میرے پاس جمیل، علوی اور اسی طرح کے کافی نستعلیق یونی کوڈ فانٹ موجود ہیں جن کی مدد سے میں ورڈ 2003 میں ٹائپنگ کرتا ہوں۔ لیکن جب ان فانٹس کو میں ڈو پی ڈی ایف 7 کی مدد سے پرنٹ کر کے پی ڈی ایف بنانے کی کوشش کرتا ہوں تو اکثر الفاظ ٹوٹ جاتے ہیں یا لائن سے ہٹ جاتے ہیں اور پوری فائل ہی تباہ ہو جاتی ہے۔...
  4. قیصرانی

    ہائیکو

    میرا یہاں ایک مقامی فننش دوست ہائیکو آپریٹنگ سسٹم کے بارے بات کر رہا تھا کہ وہ اس کے ٹیسٹرز میں شامل ہے۔ اسی سے کچھ تعارف ہوا۔ کیا کوئی دوست اس کے تکنیکی بارے میں مزید معلومات فراہم کر سکتا ہے اور یہ بھی کہ اسے ایک آپریٹنگ سسٹم کے متوازی یعنی پیرالل ایکسٹرنل یو ایس بی پر کیسے انسٹال کیا جائے؟...
  5. قیصرانی

    مبارکباد ماموں بننا

    الحمدللہ میں کچھ دیر قبل ایک پیاری پیاری سی بھانجی کا ماموں بنا ہوں۔ واضح رہے کہ منا بھائی ایم بی بی ایس کے پیش نظر، ماموں کا لفظ یہاں بغیر کسی کوٹیشن مارکس کے ہے :)
  6. قیصرانی

    کنڈل ریڈر پر اردو ای بکس پڑھنا

    کنڈل پر شرلاک ہومز کا مجموعہ، سیموئل بیکر کی اسماعیلیہ، وائلڈ اینیملز اینڈ دئیر ویز وغیرہ، شارٹ ہسٹری آف نیئرلی ایوری تھنگ، بل برائسن کی کتاب ہے اور بھی بہت ساری کتب۔ لیکن اس وقت سب سے زیادہ کاسموس پڑھنے کا مزہ آ رہا ہے
  7. قیصرانی

    چند تصاویر

    ابھی ایک سکاٹش دوست نے فارورڈ کی ہوئی ای میل مجھے بھیجی ہے۔ تصاویر اور متن حسب ذیل ہے۔ براہ کرم اس پر صرف یہ رائے دی جائے کہ کیا یہ تصاویر حقیقی ہیں یا پھر ان کے ساتھ کچھ "جادو ٹونا" کیا گیا ہے PICTURES FROM LONDON ....THIS IS BEYOND SCARY Makes you wonder doesn't it...can you imagine...
  8. قیصرانی

    عظیم جھیلیں (امریکہ اور کینیڈا کے مابین)

    جھیل سپیریئر شمالی امریکہ کی عظیم جھیلوں میں سے جھیل سپیریئر سب سے بڑی ہے۔ اس کے شمال میں اونٹاریو، کینیڈا اور منی سوٹا، امریکہ ہیں۔ جنوب میں وسکونسن اور مشی گن کی امریکی ریاستیں ہیں۔ سطح کے اعتبار سے یہ دنیا کی سب سے بڑی میٹھے پانی کی جھیل اور پانی کی مقدار کے لحاظ سے یہ دنیا کی تیسری بڑی...
  9. قیصرانی

    شاعر کی تلاش

    ایک مصرعہ لکھ رہا ہوں، شاعر کی تلاش جاری ہے۔ شاعر کے نام حکیم لفظ سے شروع ہوتا ہے گیا سینہ چَھن گیا دل بھی چِھن جونہی بولے چُھن تیرے گھنگھرو پوری غزل یا یہ نظم اسی تسلسل پر ہے کہ زبر زیر اور پیش کے فرق سے الفاظ کو لکھا گیا ہے۔ اگر کسی کے پاس موجود ہو تو پلیز شئیر کریں
  10. قیصرانی

    جملہ کے بارے سوال

    گذشتہ دنوں ایک دوست کو آن لائن شاپنگ کارٹ کے سلسلے میں مدد درکار تھی۔ اس کی مدد کے دوران میں‌ نے دو تین اوپن سورس شاپنگ کارٹس کا جائزہ لیا، ان کو انسٹال کیا، کسٹمائز کیا وغیرہ وغیرہ۔ اس بارے میں‌جلد ہی ایک مضمون لکھ رہا ہوں دوست کی سائٹ کے ہوسٹ کی طرف سے ایک ای میل آئی تھی کہ جملہ، پی ایچ پی...
  11. قیصرانی

    Acer برانڈڈ کمیپوٹر کو فیکٹری ڈیفالٹ پر لانا

    میرے ڈیسک ٹاپ اور لیپ ٹاپ وائرس کی وجہ سے بیکار ہو چکے تھے۔ ری سیٹ کرنا ممکن نہ تھا اور نہ ہی ونڈوز کو ری سٹور کر سکا۔ کل گوگل کرتے ہوئے ایک ہنٹ ملا کہ جب کمیپوٹر سٹارٹ ہو Alt اور F10 کو پانچ بار پریس کریں۔ اس سے ری سٹور کرنے کا آپشن آ جاتا ہے پہلی سکرین پر اس نے چند مختلف آپشن دکھائے جو سسٹم...
  12. قیصرانی

    پارٹیشن میجک اور اس طرح‌کے پروگرام

    مجھے ذاتی طور پر کبھی بھی پارٹیشن میجک یا اس سے ملتے جلتے پروگرام کی ضرورت نہیں سمجھ آئی کہ کیوں استعمال کیا جائے؟ تاہم یہ پیغام عارف کریم آپ کے پیغام سے متعلق نہیں، اس لئے اسے ذاتی طور پر مت لیں
  13. قیصرانی

    درخت

    اس دھاگے کو شروع کرنے کا مقصد درختوں کے بارے معلومات کا حصول ہے۔ اکثر درختوں‌کے نام انگریزی اور اردو میں فرق ہوتے ہیں۔ یہاں آپ کسی بھی درخت کا انگریزی یا اردو کا نام لکھ سکتے ہیں۔ جس رکن کو اردو سے انگریزی آتی ہو،وہ اس کا نام انگریزی میں لکھیں۔ جس کو انگریزی سے اردو آتی ہو، وہ اردو میں اس کا نام...
  14. قیصرانی

    فن لینڈ‌ کا یوم آزادی

    آج مورخہ چھ دسمبر کو فن لینڈ کا یوم آزادی ہے۔ پہلے پہل فن لینڈ سوئیڈن کے ماتحت اور پھر روس کا باجگزار رہا ہے۔ فن لینڈ کے تمام باشندوں کو یوم آزادی مبارک فن لینڈ کے بارے مزید جاننے کے لئے وکی پیڈیا پر یہ مضمون دیکھئے http://ur.wikipedia.org/wiki/فنلینڈ
  15. قیصرانی

    سکھوں کے لطائف، اقتباس

    میرے چند دوست بمبئی گئے۔ چونکہ نوجوان تھے، اس لئے لاابالی ہونا لازمی امر ٹھہرا۔ سائٹ‌سیئنگ کے لئے ایک ٹیکسی کو دن بھر کے لئے کرائے پر لے لیا۔ ڈرائیور ایک بوڑھا سکھ تھا۔ اسے چڑانے کے لئے نوجوانوں نے سکھوں کے لطائف شروع کر دیئے۔ انہیں امید تھی کہ جلد ہی سکھ برداشت کا دامن چھوڑ دے گا۔ تاہم ان کی...
  16. قیصرانی

    Katujen kuningatar

    ایک اچھا فننش گانا۔ اس میں سب ٹائٹلز ساتھ موجود ہیں۔ کاراؤکے ہی سمجھ لیں۔ فننش زبان کو انتہائی درجے کی فونیٹیکل زبان اسی وجہ سے کہا جاتا ہے۔ آپ الفاظ کو دیکھ کر اور آواز کو سن کر سمجھ سکتے ہیں کہ ایسا کیوں ہے http://www.youtube.com/watch?v=Lkf141CUsHA
  17. قیصرانی

    جولین، پلیز ڈونٹ ٹیک مائی مین

    یہ گانا بہت ہی ٹچنگ ہے YouTube - Dolly Parton - Jolene
  18. قیصرانی

    نیٹ ورکنگ کا ایک مسئلہ

    ایکس پی سرور اور ایکس پی پروفیشنل میں ہونے والی نیٹ ورکنگ میں کلائینٹ کی ایک ڈرائیو شئیرڈ ہے۔ اسے پاس ورڈ پروٹیکٹ کیسے کریں گے؟
  19. قیصرانی

    جنگل کا قانون

    کچھ دن قبل ایک رکن سے بات ہو رہی تھی اسی محفل پر جنگل کے قانون کے بارے۔ اس بارے میں یہ جم کاربٹ کی کتاب My India کے باب The law of the jungles کا ترجمہ پیش خدمت ہے جنگل کا قانون ہرکور اور کنٹھی کی شادی جب ہوئی تو ان کی کل عمروں کا مجموعہ دس سال سے کم تھا۔ ان دنوں اس عمر میں شادی ہندوستان...
  20. قیصرانی

    تاسف میری خالہ کی وفات

    تین دن قبل میری خالہ کی وفات پاکستان میں ہو گئی۔ مجھے کل رات بہت دیر سے علم ہوا۔ براہ کرم ایصال ثواب کے لئے دعا کیجئے گا
Top