چند تصاویر

قیصرانی

لائبریرین
ابھی ایک سکاٹش دوست نے فارورڈ کی ہوئی ای میل مجھے بھیجی ہے۔ تصاویر اور متن حسب ذیل ہے۔ براہ کرم اس پر صرف یہ رائے دی جائے کہ کیا یہ تصاویر حقیقی ہیں یا پھر ان کے ساتھ کچھ "جادو ٹونا" کیا گیا ہے

PICTURES FROM LONDON ....THIS IS BEYOND SCARY

Makes you wonder doesn't it...can you imagine having a Christian
demonstration against Islam in downtown Baghdad ?
View the pictures below and decide how you really feel about the future of
the Western World. These pictures are of Muslims marching through the
STREETS OF LONDON during their 'Religion of Peace Demonstration.'


Why would anyone think that we should be at war with such nice, peaceful
Muslims?! You need to forward this one to everyone! These pictures tell it all! Muslims have stated that England will be the first country they take over! These are pictures not shown on American TV or in American Newspapers , but
were forwarded by a Canadian who thought All should see whats coming.
 

Attachments

  • image00112.jpg
    image00112.jpg
    21.9 KB · مناظر: 15
  • image00223.jpg
    image00223.jpg
    16.4 KB · مناظر: 13
  • image00334.jpg
    image00334.jpg
    24 KB · مناظر: 15

قیصرانی

لائبریرین
مزید کچھ تصاویر بھی اپ لوڈ کر رہا ہوں۔ ایک دو تصاویر میں مجھے شبہ ہے کہ شاید ان میں "ہاتھ کی صفائی" دکھائی گئی ہو
 

Attachments

  • image00667.jpg
    image00667.jpg
    13.7 KB · مناظر: 5

قیصرانی

لائبریرین
image00112.jpg

image00223.jpg

image00334.jpg

image00445.jpg

image00556.jpg

image00667.jpg

image00778.jpg

image00889.jpg

image009910.jpg
 

سویدا

محفلین
یہ تصاویر صرف اور مسلمانوں‌میں‌شدت پسندی اور انتہا پسندی کی فضا کو ہوا دینے کے لیے ہیں‌
 

دوست

محفلین
کم از کم یورپ کے مسلمانوں سے ایسی بے وقوفی کی امید میں نہیں‌کرتا۔ ایشیا افریقہ میں ایسے مظاہرے ہوں تو اور بات ہے۔
 
آپ نے برٹش مسلمانوں کی گمراہ ہوتی ہوئی نوجوان نسل اور انکے اسلام کی ایک جھلک دیکھنی ہو تو ذرا اس سائٹ پر وزٹ کریں۔ ۔ ۔ کافر، مرتد، ناپاک، طاغوت منافق اور نجانے کیا کیا القابات تو آپکو بونس کے طور پر ملیں گے ہی۔ ۔لیکن تجربہ تو کیجئے:
http://forums.islamicawakening.com/politics-jihad-current-affairs
 

باذوق

محفلین
یہ تصاویر صرف اور مسلمانوں‌میں‌شدت پسندی اور انتہا پسندی کی فضا کو ہوا دینے کے لیے ہیں‌
جبکہ میرا خیال ہے کہ یہ تصاویر اسلام / مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لیے پھیلائی گئی ہیں۔
کیونکہ ان تصاویر کے مواد سے نہ تو قرآن و سنت کی حقیقی تعلیمات کا اظہار ہوتا ہے اور نہ ان تعلیمات پر اعتقاد رکھنے والے مسلمانوں کے خیالات کا۔
 

مہوش علی

لائبریرین
انتہا پسندی ایک لعنت و فتنہ ہے۔ چاہے یہ ہندو انتہا پسند ہوں، عیسائی انتہا پسند ہوں ۔۔۔۔۔ یا پھر مسلمان انتہا پسند۔
ان تصاویر کے سچے یا جھوٹے ہونا کا تو پتا نہیں، مگر یہ حقیقت ضرور ہے کہ یورپ کے اس معاشرے میں ایسے لوگ ضرور سے موجود ہیں جو صبح شام یہ باتیں (جو اوپر تصاویر میں درج ہیں) آپس میں (مسلمانوں کے ساتھ) کرتے ہیں۔ اور کوئی اگر زیادہ ہی سرپھرا ہوتا ہے تو وہ کھلے عام ان باتوں کوبیان کرنے سے بھی نہیں جھجھکتا۔
 

بشیر احمد

محفلین
جبکہ میرا خیال ہے کہ یہ تصاویر اسلام / مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لیے پھیلائی گئی ہیں۔
کیونکہ ان تصاویر کے مواد سے نہ تو قرآن و سنت کی حقیقی تعلیمات کا اظہار ہوتا ہے اور نہ ان تعلیمات پر اعتقاد رکھنے والے مسلمانوں کے خیالات کا۔

بھائی میں آپ کی رائے سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں
 

قیصرانی

لائبریرین
میری درخواست ہے کہ براہ کرم اس موضوع کی بجائے اگر ان تصاویر پر بات کریں تو آسانی رہے گی۔ مثلاً یہ تصویر دیکھیں

http://i119.photobucket.com/albums/o135/qasrani/image00778.jpg

اس پر اس شخص اور اس کے کتبے کے پیچھے پولیس والا موجود ہے۔ کیا اس طرح کے کھلم کھلا دھمکی آمیز پیغامات پر پولیس کا اس طرح چپ رہنا ممکن ہے؟
 
Top