نتائج تلاش

  1. ز

    آٹھ دن 2665 میل 8 ریاستیں

    کرسمس کی چھٹیوں میں ہم نے سوچا کہ روڈ ٹرپ پر چلیں۔ سو آٹھ دنوں میں ہم نے گاڑی 2665 میل (4289 کلومیٹر) دوڑائ۔ کل 47 گھنٹے ڈرائیونگ کرتے گزرے لہذا شہر میں اور ہائ وے پر اوسط سپیڈ 57 میل فی گھنٹہ (92 کلومیٹر فی گھنٹہ) رہی۔اپنے Prius نے 58 گیلن (220 لیٹر) پٹرول کھایا (اوسط 45.8 میل فی گیلن یا 19۔5...
  2. ز

    آپ کی پیدائش کے وقت پہلے نمبر پر گانا

    اس کھیل کا طریقہ کار یوں ہے: 1۔ آپ نے معلوم کرنا ہے کہ آپ کی تاریخ پیدائش کے وقت کونسا گانا بل بورڈ کی فہرست میں ٹاپ پر تھا۔ اس کے لئے یہاں جائیں اور وہ گانا ڈھونڈیں۔ 2۔ پھر اس گانے کو یوٹیوب پر تلاش کریں اور اس کی ویڈیو یہاں پوسٹ کریں۔ 3۔ اگر یوٹیوب پر گانے کی ویڈیو نہ ملے تو گانے اور سنگر کا...
  3. ز

    گراوتار اوتار کا مسئلہ

    میں محفل پر اپنا گراوتار استعمال کر رہا ہوں۔ کچھ دن پہلے اپنا گراوتار (gravatar) تبدیل کیا۔ اب محفل پر کچھ جگہ جیسے میری پروفائل پر نیا اوتار نظر آ رہا ہے جبکہ ہوم پیج پر اور ہر پوسٹ کے ساتھ مجھے ابھی تک پرانا اوتار ہی نظر آ رہا ہے۔ کیا کوئ اور محفل پر گراوتار کا استعمال کر رہا ہے؟
  4. ز

    دامن کوہ اور پیر سوہاوہ

  5. ز

    نتھیاگلی سے مشکپوری تک

    اس سال گرمیوں میں پہلی بار پاکستان جانا ہوا تو شدید گرمی سے تنگ آ کر ہم کچھ دنوں کے لئے نتھیاگلی بھاگ گئے۔ وہاں میری گھڑسوار بیٹی نے گھوڑے دیکھے تو کہنے لگی کہ ان پر سیر کرنی ہے۔ سو ہم نے نتھیاگلی سے مشکپوری چوٹی تک گھڑسواری کا پروگرام بنایا۔ وہاں کی کچھ تصاویر حاضر ہیں۔
  6. ز

    ٹالولاہ گورج

    پچھلے مہینے ہم ٹالولاہ گورج کیمپنگ اور ہائکنگ کرنے گئے۔ اس کی کچھ تصاویر۔ Tallulah Gorge 1 by Zack A., on Flickr
  7. ز

    سموکی ماؤنٹین

    اکتوبر میں ہم سموکی ماؤنٹین کیمپنگ کرنے گئے کہ فال سیزن پہاڑوں میں کافی خوبصورت ہوتا ہے۔ وہاں کی کچھ تصاویر:
  8. ز

    میں اور میری سائیکل

  9. ز

    محفل اور ڈاؤن ٹائم

    پچھلے کچھ دنوں سے محفل دن میں چند بار ڈاؤن ہو رہی ہے۔ جیسے ہی کسی منتظم کی اس پر نظرپڑتی ہے ہم اسے فوری طور پر واپس آن لائن لانے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس ڈاؤن ٹائم کی وجہ ہمارے سرور پر کوئ بگ ہے۔ ہماری ہوسٹنگ سپورٹ اسے ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ امید ہے یہ مسئلہ چند دنوں میں ختم ہو جائے گا۔ اس...
  10. ز

    دبئ چلو

    کچھ ماہ پہلے ہمارا دبئ اور ابوظہبی سے گزر ہوا۔ سوچا کچھ تصاویر یہاں پوسٹ کر دوں۔ نئ دبئ کا ایک منظر
  11. ز

    کرسمس سیزن کی تصاویر

    کرسمس سیزن شروع ہو چکا ہے سو کیوں نہ ہم اس سیزن کی خوبصورتیوں کی تصاویر یہاں پوسٹ کریں۔ اٹلانٹا میں ایک مال میں کرسمس کا درخت
  12. ز

    خواتین کے لئے بدترین ممالک

    ٹرسٹ لاء کی ایک رپورٹ کے مطابق خواتین کے لئے دنیا کے سب سے خطرناک ممالک یہ ہیں: افغانستان کانگو پاکستان انڈیا صومالیہ
  13. ز

    ہڑپہ آبائی پراجیکٹ

    میں کچہ عرصہ سے محفل سے غیرحاضر ہوں۔ اس کی وجہ کئ مصروفیات ہیں مگر ایک بڑی وجہ میرا نیا پراجیکٹ ہڑپہ آبائ پراجیکٹ ہے۔ محفل کی چھٹی سالگرہ کے حوالے سے سوچا کہ کچہ لکھا جائے مگر چونکہ محفل پر آنا ہی کافی کم تھا لہذا اپنے پراجیکٹ کے بارے میں بتانا ہی مناسب لگا کہ اس کا تعلق جنوبی ایشیا سے ہی ہے۔...
  14. ز

    گھڑسواری لڑکیوں کا مشغلہ

    میری پانچ سالہ بیٹی کو گھڑسواری کا شوق ہے۔ معلوم نہیں کس پر گئ ہے کہ ماں باپ تو گھڑسواری سے دور بھاگتے ہیں۔ خیر وہ یہاں ایک گھوڑوں کے فارم پر گھڑسواری کرنے جاتی ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ پچھلے کئ ماہ سے وہاں جاتے ہوئے میں نے ایک بھی لڑکے کو گھڑسواری سیکھتے نہیں دیکھا۔ تمام بچے جو وہاں سیکھ رہے...
  15. ز

    امجد اسلام امجد کبھی کبھی - امجد اسلام امجد

    کبھی کبھی ان حبس بھری راتوں میں جب سب آوازیں سو جاتی ہیں آدھی نیند کی گھائل سی مدہوشی میں اک خواب انوکھا جاگتا ہے! میں دیکھتا ہوں گرد کی اس چادر سے اُدھر (جو میرے اُس کے بیچ تنی ہے) وہ بھی تنہا جاگ رہا ہے۔
  16. ز

    اردو آسان الفاظ کی فہرست

    میری بیٹی کنڈرگارٹن میں ہے۔ سکول میں لکھنا اور پڑھنا سیکھ رہی ہے۔ اس سال اس کی ٹیچر نے ہمیں 122 انگریزی الفاظ کی فہرست دی جو اسے اچھی طرح آنے چاہئیں۔ یہ عام الفاظ ہیں جنہیں لوگ sight words یا ڈولچ الفاظ بھی کہتے ہیں۔ اس کی کلاس میں نہ صرف ان الفاظ کو سکھایا جاتا ہے بلکہ شروع میں جو کتابیں گھر لا...
  17. ز

    گوگل ترجمہ

    گوگل ٹرانسلیٹ میں حال ہی میں‌کئ فیچرز کا اضافہ ہوا ہے۔ اب جیسے جیسے آپ کچھ ٹائپ کرتے ہیں گوگل اس کا ترجمہ دکھاتا ہے۔ ایک لفظ ٹائپ کرنے پر اس کے کئ ترجمے دکھائ دیتے ہیں۔ جب آپ کسی ایسی زبان میں ترجمہ کرتے ہیں جو لاطینی حروف استعمال نہیں کرتی تو گوگل آپ کو اس کا رومن تلفظ بھی دکھاتا ہے۔ ذرا...
  18. ز

    ٹرکی اور سیب

    کافی عرصے سے یہاں کوئ ترکیب نہیں لکھی۔ سو ایک حاضر ہے۔ اگر کسی کو turkey کی اردو آتی ہے تو بتا دے۔ یہ ترکیب ماڈرن اطالوی کوکنگ سے لی گئ ہے۔ سیب کی ترکیب کے اجزاء: تین سنہرے سیب ایک کپ ڈرائ وائٹ وائن تین کھانے کے چمچ بغیر نمک کے مکھن چوتھائ کپ چینی ٹرکی پکانے کے اجزاء: ڈیڑھ...
  19. ز

    ہیلووین

    آج ہیلووین ہے۔ بچے ٹرک یا ٹریٹ کے لئے گھر گھر جا رہے ہیں۔ ہر کچھ منٹ بعد گھر کی گھنٹی بجتی ہے اور دروازے پر مختلف کاسٹیوم میں بچے ہوتے ہیں۔ میری بیٹی کو candy بانٹنے کا بہت شوق ہے۔ اس لئے میرے ساتھ دوڑی جاتی ہے اور تمام بچوں میں تقسیم کرتی ہے۔ کچھ دیر پہلے ہم بھی اپنے آس پاس کے تمام گھروں سے...
  20. ز

    جارجیا میں سیلاب

    پچھلے دو تین سال سے یہاں ریاست جارجیا میں فحط کی صورتحال تھی کہ بارش معمول سے کافی کم ہوئ اور جھیلوں میں پانی کافی کم ہو گیا تھا،۔ اس سال بارش عام معمول کے مطابق ہو رہی تھی بلکہ کچھ زیادہ ہی کہ اچانک آسمان کھل گیا۔ بارش شروع ہوئ تو ختم ہونے کا نام ہی نہ لے۔ ایک ہفتہ پہلے کے ویک‌اینڈ پر کچھ جگہوں...
Top