کرسمس سیزن کی تصاویر

زیک

مسافر
کرسمس سیزن شروع ہو چکا ہے سو کیوں نہ ہم اس سیزن کی خوبصورتیوں کی تصاویر یہاں پوسٹ کریں۔

DSC_2109.jpg

اٹلانٹا میں ایک مال میں کرسمس کا درخت
 
بندہ پرور

محفلین
میرے بلاگ پر پرانی تصاویر کافی ہیں لیکن نئی نہ ہونے کے برابر
زیک وہاں پر Lake Lanier والی البم میں 20 فوٹوز ہیں ،
کیا ان کی اسکرین ریزولوشن اتنی ہے کہ میں 24 انچ ایل ای ڈی
مانیٹر کی وال پیپر کے پکسل نا ٹوٹیں اور موزوں رہے؟
کیونکہ وہ دکھنے میں آپ کی حالیہ فوٹوز سے چھوٹی ہیں لیکن
ہیں بڑی زبردست
 
آپ کے مانیٹر کی کیا ریزولیوشن ہے؟

یہ کافی پرانی تصاویر ہیں لہذا ہائی ریزولیوشن پر اپلوڈ نہیں کی تھیں
 
Top