نتائج تلاش

  1. ز

    پاکستانی کالم نگاروں کی افسانوی تاریخ

    سی ایم نعیم کا کالم
  2. ز

    آپ کی خبروں کی فیڈ

    آپ کی خبروں کی فیڈ دو سال پرانا مواد دکھا رہی ہے۔
  3. ز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 30: روشنی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل کی اگلی قسط کا وقت ہوا۔ آپ اس کی پرانی اقساط بھی دیکھ سکتے ہیں۔ یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ پوسٹ کرنے کے لئے آپ کے پاس 2 ہفتے ہوں گے۔ بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں تک اگر کسی...
  4. ز

    مکمل متن پر ربط

    اگر محفل کے رچ ایڈیٹر میں آپ مکمل متن سیلکٹ کر کے اوپر زنجیر پر کلک کریں اور ربط دیں تو وہ ربط شامل نہیں ہوتا۔ ہاں اگر ایک آدھ حرف چھوڑ کر کریں تو ربط شامل ہو جاتا ہے۔ یہ ونڈوز 7 میں کروم اور آئی فون پر سفاری میں آزما چکا ہوں۔ نوٹ: لگتا ہے اس زمرے میں آجکل میری اجارہ داری ہے۔
  5. ز

    آئی فون پر ٹائپ کرنا

    کیا محفل پر کوئی اور آئی فون سے آتا یے؟ مجھے آئی فون پر محفل دیکھنے میں دقت نہیں ہوتی مگر پوسٹ کرنے میں کوفت ہوتی ہے کہ جیسے ہی سپیس بار دباؤ شفٹ کی آن ہو جاتی ہے اور ہر لفظ سے پہلے اسے آف کرنا پڑتا ہے۔
  6. ز

    تصاویر، نیٹ اور اخلاق

    نیٹ پر تصاویر شیئر کرنے اور کاپی کرنے کے بارے میں ہمارا کیا رویہ ہونا چاہیئے۔ اس بارے سوچا یہاں کچھ گفتگو ہو جائے
  7. ز

    محفل کا بچہ

    جب مجھے محفل کی طرف سے ای میل آتی ہے تو اس میں محفل کے ایڈریس کے ساتھ ایک سفید کپڑوں میں ملبوس بچے کی تصویر ہوتی ہے۔ یہ بچہ کون ہے اور اس کا محفل سے کیا تعلق ہے؟
  8. ز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 29: ملبوسات

    تھیم فوٹوگرافی کھیل کی اگلی قسط کا وقت ہوا۔ آپ اس کی پرانی اقساط بھی دیکھ سکتے ہیں۔ یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ پوسٹ کرنے کے لئے آپ کے پاس 2 ہفتے ہوں گے۔ بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں تک اگر کسی...
  9. ز

    کیفیت نامہ کا حرف کاؤنٹر

    کیفیت نامے کے نیچے حرف گننے کا کاؤنٹر موجود ہے کہ آپ 140 حروف سے تجاوز نہ کریں مگر افسوس کہ وہ یونیکوڈ سے آشنا نہیں اور حروف کی بجائے بائٹ گن رہا ہے۔
  10. ز

    تلاش گمشدہ: الحاج نبیل نقوی

    نو سو چوہے کھا کر حج کرنے کیا گئے کہ الحاج نبیل ایسے غائب ہوئے جیسے گدھے کے سر سے سینگ! ہر خاص و عام سے اپیل ہے کہ انہیں حاجی صاحب جہاں بھی نظر آئیں انہیں محفل کا راستہ دکھا دیں۔
  11. ز

    مبارکباد فیسٹیوس مبارک

    آپ سب کو آج کے دن فیسٹیوس مبارک ہو! A Festivus for the rest of us!
  12. ز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 28: سڑک

    تھیم فوٹوگرافی کھیل کی اگلی قسط کا وقت ہوا۔ آپ اس کی پرانی اقساط بھی دیکھ سکتے ہیں۔ یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ پوسٹ کرنے کے لئے آپ کے پاس 2 ہفتے ہوں گے۔ بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں تک اگر کسی...
  13. ز

    آپ کیا کھیلتے ہیں؟

    اس زمرے میں زیادہ تر پروفیشنل سپورٹس کا ذکر ہے مگر کیوں نہ معلوم کیا جائے کہ محفلین کن سپورٹس میں خود حصہ لیتے ہیں۔ میں ٹینس کھیلتا ہوں اور یہاں کی مقامی لیگ میں ہفتے میں ایک آدھ میچ کھیلنے کا موقع مل جاتا ہے۔ اس کے علاوہ سائکلنگ کرتا ہوں اور جس ویک اینڈ پر بھی موسم اچھا ہو روڈ اور پکے ٹریلز...
  14. ز

    ڈاکٹر ہو

    بی بی سی کا شو ڈاکٹر ہو کافی پرانا اور کلاسک ہے۔ ابی نومبر 23 کو اس کی پچاسوین سالگرہ کی قسط نشر ہوئی۔ یعنی ڈاکٹر ہو (Doctor Who) نومبر 1963 میں شروع ہوا تھا۔ دو تین دہائیاں چلنے کے بعد یہ پروگرام بند ہو گیا تھا۔ مگر پھر 2005 میں دوبارہ شروع ہوا۔ عمر بھر ڈاکٹر ہو کبھی کبھی دیکھا۔ البتہ حال ہی...
  15. ز

    16 دسمبر 1971

    سقوط ڈھاکہ پر 6 سال پہلے یہ تحریر اپنے بلاگ پر لکھی تھی۔ آج کے دن کی مناسبت سے اس کے لنک روٹ درست کر کے یہاں پیش کر رہا ہوں۔ آج 16 دسمبر ہے۔ آج سے 42 سال پہلے پاکستانی فوج نے مشرقی پاکستان میں ہتھیار ڈالے اور بنگلہ‌دیش دنیا میں نمودار ہوا۔ چلیں اس تاریخ کو کچھ کھنگالیں کہ شاید ہم کچھ سیکھ...
  16. ز

    مخدوم

    اگر ابن سعید انتظامیہ ہوتے ہوئے محفل میں خادم ہیں تو ہمارا مطالبہ ہے کہ ہمیں محفلین ہوتے ہوئے "مخدوم" کا ٹائٹل ملنا چاہیئے۔
  17. ز

    فلوریڈا

    آجکل محفل پر تصاویر پوسٹ کرنے کا بھوت سوار ہے تو پھر فلوریڈا کی کچھ تصاویر بھی شامل کر دوں جو وہاں کے کئی سفر میں کھینچیں۔
  18. ز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 27: نیلا

    تھیم فوٹوگرافی کھیل کو آج پھر سے شروع کیا جا رہا ہے۔ آپ اس کی پرانی اقساط بھی دیکھ سکتے ہیں۔ یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ پوسٹ کرنے کے لئے آپ کے پاس 2 ہفتے ہوں گے۔ بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں...
  19. ز

    رپورٹ کرنے والی ونڈو کا بیک گراؤنڈ

    جب آپ کسی پوسٹ کو رپورٹ کرنے کے لئے کلک کرتے ہیں تو وہاں آپ سبب لکھتے ہوئے کچھ نہیں دیکھ سکتے کہ ٹیکسٹ اور بیک گراؤنڈ دونوں کا رنگ کافی گہرا ہے۔ اسے پلیز درست کر دیں۔ شکریہ۔
  20. ز

    میں بھی کافر تُو بھی کافر

    سلمان حیدر نے یہ اپنے فیسبک پر پوسٹ کی تھی۔ سو آپ سے شیئر کر رہا ہوں۔ میں بھی کافر تُو بھی کافر پھولوں کی خوشبو بھی کافر لفظوں کا جادُو بھی کافر یہ بھی کافر وہ بھی کافر فیض بھی اور منٹو بھی کافر نُور جہاں کا گانا کافر مکدونلدز کا کھانا کافر برگر کافر کوک بھی کافر ہنسنا بدعت جوک بھی کافر طبلہ...
Top