کیفیت نامہ کا حرف کاؤنٹر

زیک

مسافر
کیفیت نامے کے نیچے حرف گننے کا کاؤنٹر موجود ہے کہ آپ 140 حروف سے تجاوز نہ کریں مگر افسوس کہ وہ یونیکوڈ سے آشنا نہیں اور حروف کی بجائے بائٹ گن رہا ہے۔
 
ہاں وہ در اصل سوشل کنکٹ ایڈ آن کے جاوا اسکرپٹ کا مسئلہ ہے۔ نبیل بھائی، کیا اس ایڈ آن ڈیویلپر سے اس بابت رابطہ کیا جا سکتا ہے؟ کئی احباب کو شکایت ہوتی ہے کہ ان کا اسٹیٹس 140 حروف سے کم ہوتا ہے تب بھی پوسٹنگ نہیں ہوتی اور نقص کا صفحہ سامنے آتا ہے۔ :) :) :)
 

زیک

مسافر
لگتا ہے میں کچھ کنفیوژن کا شکار تھا یہ تھریڈ شروع کرتے وقت۔ کاؤنٹر تو حروف ہی گن رہا ہے مگر جب آپ سبمٹ کرتے ہیں وہاں بائٹس کا معاملہ ہے
 
اور ہم بھی ابھی ابھی متاثر ہوئے ہیں، ہمارا حالیہ کیفیت نامہ جو کہ ہمارا ہی شعر ہے، سمائلی کے بغیر نا مکمل سا ہے! :) اور اس نے اجازت نہ دی کہ میں اسمائلی ڈال سکوں!! :(
 

قیصرانی

لائبریرین
اور ہم بھی ابھی ابھی متاثر ہوئے ہیں، ہمارا حالیہ کیفیت نامہ جو کہ ہمارا ہی شعر ہے، سمائلی کے بغیر نا مکمل سا ہے! :) اور اس نے اجازت نہ دی کہ میں اسمائلی ڈال سکوں!! :(
آپ کوئی مسکراتا سا شعر لگاتے کہ اس کی ضرورت ہی نہ پڑتی :)
 
Top