مخدوم

زیک

تکنیکی معاون
اگر ابن سعید انتظامیہ ہوتے ہوئے محفل میں خادم ہیں تو ہمارا مطالبہ ہے کہ ہمیں محفلین ہوتے ہوئے "مخدوم" کا ٹائٹل ملنا چاہیئے۔
 
اوہو آپ عنبر کا ذکر کر رہے ہیں میں سمجھا کہ کسی عرب یا دہشتگرد خاتون کی بات ہو رہی ہے۔
اب ایسے محفلین کی رائے پر تکیہ کر کے خواتین کو ناقص قرار دیں گے تو ان میں سے بعض ان دونوں الفاظ کو ایک دوسرے کا مترادف مانتے ہیں، اس صورت میں مرکب توصیفی چہ معنی دارد؟ :) :) :)
 

زیک

تکنیکی معاون
بعد میں یہ مت کہتے پھریے گا کہ محفل چھوڑنے کی سب سے زیادہ خوشی "ان" کو ہوئی۔ :) :) :)
خوشی تو ہوئی تھی!!
ایسی باتیں سر محفل کرتے ہوئے آپ کو امِ مشیل سے ذرا بھی ڈر نہیں لگتا؟ :) :) :)
ویسے وہ محفل پر آئی تو مجھ سے پہلے اور بہت سوں کی شامت آئے گی۔
 

نایاب

لائبریرین
انتظامیہ اردو محفل سے مودبانہ التماس ہے کہ
محترم زیک بھائی کو "درجہ مخدوم " سے نوازا جائے ۔۔۔۔ جو کہ بلاشک ان کا حق ہے ۔۔۔۔۔
 
Top