تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 27: نیلا

زیک

مسافر
تھیم فوٹوگرافی کھیل کو آج پھر سے شروع کیا جا رہا ہے۔ آپ اس کی پرانی اقساط بھی دیکھ سکتے ہیں۔

یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ پوسٹ کرنے کے لئے آپ کے پاس 2 ہفتے ہوں گے۔ بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں تک اگر کسی وجہ سے نئی تصویر نہیں کھینچ سکے تو اپنی کھینچی ہوئی پرانی تصویر بھی پوسٹ کر سکتے ہیں۔

اہم ترین اصول یہ ہے کہ تصویر آپ نے خود کھینچی ہو۔ نیٹ سے اتاری تصویر نہیں مانی جائے گی۔ نہ ہی بھائی، بہن، شوہر، بیوی یا کسی رشتہ‌دار یا دوست وغیرہ کی کھینچی ہوئی تصویر۔

تصویر کو فوٹوشاپ کرنا منع ہے۔ ہاں اسے crop کر سکتے ہیں۔

تو آغاز کرتے ہیں۔

موضوع: نیلا
تاریخ: 3 تا 17 دسمبر2013
 

سید عاطف علی

لائبریرین
میری خطاطی کی ایک قدرے پرانی کوشش ۔۔۔ موضوع کی کی مناسبت سے کوئی اچھی تصویر ہی نہ ملی۔:)

11189594076_0abc9b6222_o.jpg
 

منصور مکرم

محفلین
مطلب یہ کہ اب کیمرہ جیب میں لئے پھرنا ہوگا،جہاں بھی نیلا نظر ائے تو بس کیمرہ لے کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔باقی آپ خوب سمجھتے ہیں نا۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اس کھیل کے لیے میری کھینچی ہوئی ایک تصویر
20130816_181509_zps569ed15b.jpg


یہ تصویر ویسے ہی شامل کر رہا ہوں محض اس لیے کہ اس میں چاند نظر آرہا ہے۔۔۔۔ :p
20130816_182529_zpsd700b84d.jpg
 
Top