تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 27: نیلا

زیک

مسافر
یعنی ان پر جو درجہ بندی ہے وہ نتیجہ ہے۔
میرے خیال سے تو پوسٹ کرنا بھی کافی اچھا نتیجہ ہے۔ ایسے فوٹوگرافی گیمز مجھے کیمرہ ہر وقت ساتھ رکھنے اور مختلف تجربات کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں اور مجھے اپنی فوٹوگرافی شیئر کرنے کا بھی کافی شوق ہے۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
چند روز قبل میرے دفتر (سعودی ٹیلی کام - ریاض) کے باہر کی سڑک پہ تزئین ا آرائش کا کام کرتے ہوئے کچھ محنت کش مالی ۔

11469267966_46d2c9ebdc_k.jpg
 
Top